• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

میرانشاہ میں خودکش دھماکا، فوجی جوان سمیت 3 افراد شہید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 19, 2022
in پاکستان
0
میرانشاہ میں خودکش دھماکا، فوجی جوان سمیت 3 افراد شہید
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نما ئندہ خصوصی) شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش دھماکا ہوا ہے، جس میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کےعلاقے میرانشاہ میں خودکش دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں دو شہریوں سمیت پاک فوج کے جوان شہید ہوگیا ہے۔آئی ایس پی آّر کے مطابق دھماکے میں شہید فوجی جوان کی شناخت 33 سالہ نائیک عابد کے نام سے ہوئی ، شہید کا تعلق ضلع مانسہرہ سے تھا، خودکش حملے میں دو شہریوں کے جاں بحق ہونے کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خود کش دھماکے میں ایک شہری بھی زخمی ہوا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز بھی لکی مروت میں میں دہشت گردوں نے تھانہ برگئی پر دستی بموں اور راکٹ لانچرز سے لیس ہوکر حملہ کیا تھا ، جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوئے تھے۔بعد ازاں بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے دفتر پر درجنوں دہشت گردوں نے دھاوا بولتے ہوئے اس پر قبضہ کرلیا تھا، دہشت گردوں کے قبضے کو 24 گھنٹوں سے زائد کا وقت گزرچکا ہے۔

پچھلی پوسٹ

تھر کوئلے سے 1320میگاواٹ توانائی قومی گرڈ میں شامل کردی گئی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

اگلی پوسٹ

2023 کے لئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
2023 کے لئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری

2023 کے لئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper