• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

2023 کے لئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 19, 2022
in پاکستان
0
2023 کے لئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(کامرس رپورٹر ) نیشنل سیونگز پاکستان کے تحت 2023 کے لئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیاگیا ۔جس کے مطابق 16جنوری 2023 کو 750،15فروری کو 100اور1500،15مارچ کو200،17اپریل کو750،15مئی کو100اور1500،15جون کو200،17جولائی کو750،15اگست100اور1500،15ستمبر کو 200،16اکتوبر کو750،15نومبرکو100اور1500روپےاور15دسمبر کو200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی ہو گی ۔100روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات،200روپے مالیت کے بانڈ ز کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ کے 5انعامات جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394،750روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار کے روپے 1996انعامات ،1500روپے مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

میرانشاہ میں خودکش دھماکا، فوجی جوان سمیت 3 افراد شہید

اگلی پوسٹ

مردم شماری مکمل نہ ہوئی توالیکشن نہیں ہو سکتے پرویزالہٰی کے بیان سے نہیں لگ رہا وہ اور عمران خان ایک پیج پرہیں،،اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مردم شماری مکمل نہ ہوئی توالیکشن نہیں ہو سکتے پرویزالہٰی کے بیان سے نہیں لگ رہا وہ اور عمران خان ایک پیج پرہیں،،اسحاق ڈار

مردم شماری مکمل نہ ہوئی توالیکشن نہیں ہو سکتے پرویزالہٰی کے بیان سے نہیں لگ رہا وہ اور عمران خان ایک پیج پرہیں،،اسحاق ڈار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper