• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لکی مروت: دہشت گردوں کا تھانے پر دستی بموں اور راکٹوں سے حملہ، 4 پولیس اہل کار شہید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 18, 2022
in پاکستان
0
لکی مروت: دہشت گردوں کا تھانے پر دستی بموں اور راکٹوں سے حملہ، 4 پولیس اہل کار شہید
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکی مروت(نمائندہ خصوصی) خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں نے دستی بموں اور راکٹوں سے حملہ کر کے 4 پولیس اہل کاروں کو شہید کر دیا۔تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں رات گئے تھانہ برگئی پر دستی بموں اور راکٹ لانچرز سے لیس دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس میں 4 پولیس اہل کار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں نے تھانے پر دو اطراف سے حملہ کیا، اہل کار دہشت گردوں کے حملہ کا جواب دیتے ہوئے شہید ہوئے، حملہ ہوتے ہی پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔حملے کے بعد دہشت گرد فرار ہو گئے، جنھیں پکڑنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہےلکی مروت میں تھانے پر حملے میں شہید ہونے والے اہل کاروں میں ۔کانسٹیبل ابراہیم، عمران، خیر الرحمٰن اور سبز علی شامل ہیں، جب کہ زخمی اہل کاروں میں اے ایس آئی گل خان، کانسٹیبل بلقیاز، امیر نواز اور فرمان اللّٰہ شامل ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے لکی مروت میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہید پولیس اہل کاروں کو خراج عقیدت پیش کیا، اور کہا کہ دہشت گرد پاکستانی عوام کے کھلے دشمن ہیں، پولیس کی قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم سے جاوید لطیف کی ملاقات

اگلی پوسٹ

لاڑکانہ:شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 15ویں برسی کی تیاریاں ؛ ڈپٹی کمشنر طارق منظور چانڈیو کا گڑھی خدابخش بھٹو کا دورہ انتظامات کا جائزہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاڑکانہ:شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 15ویں برسی کی تیاریاں ؛ ڈپٹی کمشنر  طارق منظور  چانڈیو کا گڑھی خدابخش بھٹو کا دورہ انتظامات کا جائزہ

لاڑکانہ:شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 15ویں برسی کی تیاریاں ؛ ڈپٹی کمشنر طارق منظور چانڈیو کا گڑھی خدابخش بھٹو کا دورہ انتظامات کا جائزہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper