• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام: ہاِئیر ایجوکیشن کمیشن نےگلگت بلتستان کی خواتین کھلاڑیوں کے ویٹرنری یونیورسٹی میں ہاکی کے خصوصی ٹرائل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 17, 2022
in کھیل
0
پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام: ہاِئیر ایجوکیشن کمیشن نےگلگت بلتستان کی خواتین کھلاڑیوں کے ویٹرنری یونیورسٹی میں ہاکی کے خصوصی ٹرائل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

لاہور( اسپورٹس رپورٹر )
پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے تحت ہائیرایجوکیشن کمیشن نے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی، راولپنڈی کے اشتراک سےگلگت بلتستان کی لاہور میں رہائش پذیر ہاکی کی خواتین کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے ٹرائلز منعقد کیے. ہاکی کے ٹرائلز پانچ مراحل میں منعقد کیے گئے تھے جبکہ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی لاہور میں رہائش پذیر خواتین کو خصوصی طور پر موقع فراہم کیا گیا کہ وہ لاہور میں ہی ٹرائلز دے سکیں. اس سے پہلے یہ ٹرائلز مظفراّباد، میرپور، گلگت، سکردو اور اسلام اّباد میں مرحلہ وار منعقد کیے گئے جن میں 15 سے 25سال کی نوجوان خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا.
یاد رہےحکومت پاکستان کے وژن کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک بھر کے نوجوانوں کو کھیلوں کے میدان میں مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے ملک بھر کے 25 اضلاع میں ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے تحت ہاکی کے ٹرائلز ہائیرایجوکیشن کمیشن جامعات کے اشتراک سے منعقد کروا رہا ہے، ویٹرینری یونیورسٹی، لاہور میں ہونے والے ٹرائلز اسی سلسلے کی ایک کڑی ہیں. ان ٹرائلزمیں بہترین کھیل دکھانےوالے کھلاڑیوں کی ٹیموں کے مابین پراونشل لیگ کا انعقاد ہوگا اورپراونشل لیگ کی فاتح ٹیموں کو کوچنگ کے بعد نیشنل لیگ میں حصہ لینے کا موقع دیا جائے گا.  وزیراعظم کی مشیربرائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ نے ٹرائلز کے خصوصی انعقاد کےموقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے کھیلوں کے فروغ کے ساتھ دیگر شعبہ ہائے زندگی میں بھی نوجوانوں کو بہترمواقع فراہم کرنے کے لیے مثبت اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں خصوصی دلچسپی رکھتےہیں اور حکومت نوجوانوں کے لیے متعدد منصوبے چلا رہی ہے جن میں پرائم منسٹرز نیشنل انوویشن ایوارڈ ، گرین یوتھ موومنٹ ، یوتھ ڈویلپمنٹ سنٹر اور دیگر پروگرام شامل ہیں۔ڈائریکٹر اسپورٹس، ہائیر ایجوکیشن کمیشن جاوید علی میمن پنے کہا کہ چیئرمین ہائیرایجوکیشن کمیشن،پروفیسرڈاکٹرمختاراحمد نے نوجوانوں کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ہےاور ان کا ماننا ہے کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، ضرورت اس امرکی ہے کہ نوجوانوں کو ہر میدان میں صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے مواقع فراہم کیے جائیں.فیڈرل ریجن میں منعقدہ ٹرائلزمیں ہاکی کے متعدد سینئر کھلاڑیوں نے شرکت کی اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ ٹرائلز کے شرکاء کا کہنا تھا کہ یہ اپنی طرز کا پہلا پراجیکٹ ہے کہ ٹرائلز میں منتخب ہونے والے اور پراونشل لیگ میں اچھا کھیل پیش کرنے والے کھلاڑیوں کو قابل کوچز کی زیر نگرانی ابنے کھیل میں بہتری لانے کا موقع ملے گا اور یہی کھلاڑی مسقبل میں ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کریں گے.

پچھلی پوسٹ

کراچی ٹیسٹ:قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف میچ کے پہلے روز 304 رنز پر آؤٹ ہوگئی

اگلی پوسٹ

محسن شاہنواز حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محسن شاہنواز حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

محسن شاہنواز حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper