• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے مصر سے تعلق رکھنے والے معروف بزنس مین نجیب ساویرس(Mr. Naguib Sawiris) کی وفد کے ہمراہ ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 17, 2022
in پاکستان
0
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے مصر سے تعلق رکھنے والے معروف بزنس مین  نجیب ساویرس(Mr. Naguib Sawiris) کی وفد کے ہمراہ ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے مصر سے تعلق رکھنے والے معروف بزنس مین نجیب ساویرس نے آج اسلام آباد میں وفد کے ہمراہ ملاقات کی.وزیر اعظم نے نجیب ساویرس اور ان کے وفد کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ پاکستان سرمایہ کار دوست پالیسیز پر عمل پیرا ہے. انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو تمام تر سہولیات کی فراہم کرے گی.وزیر اعظم نے مزید کہا کہ پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی, ٹیلی کمیونیکشن , توانائی , زراعت , فوڈ پراسیسنگ , لائیو اسٹاک, سیاحت اور قدرتی وسائل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں جن سے بیرونی سرمایہ کار کمپنیز استفادہ حاصل کر سکتی ہیں. نجیب ساویرس کا بزنس گروپ پاکستان میں ٹیلی کمیونیکشن اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں میں کامیاب سرمایہ کاری کر چکا ہے. ساویرس نے پاکستان میں مزید اور شعبوں خصوصاً کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا .

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/12/WhatsApp-Video-2022-12-17-at-12.48.22-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کاسانحہ 16 دسمبر میں شہید ہونے والے آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی برسی کے حوالے سے خصوصی پیغام

اگلی پوسٹ

ارشد شریف کیس: جے آئی ٹی نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پختونخوا سے معلومات حاصل کرلیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ارشد شریف کیس: جے آئی ٹی نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پختونخوا سے معلومات حاصل کرلیں

ارشد شریف کیس: جے آئی ٹی نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پختونخوا سے معلومات حاصل کرلیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper