• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، پاک فوج کا جوان اور شہری شہید خودکش حملہ میں 9 شہری زخمی ہوئے ہیں۔مسلمانوں پر خود کش حملے کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے، دہشت گرد دشمنوں کے دست و بازو ہیں جو پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 16, 2022
in پاکستان
0
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، پاک فوج کا جوان اور شہری شہید خودکش حملہ میں 9 شہری زخمی ہوئے ہیں۔مسلمانوں پر خود کش حملے کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے، دہشت گرد دشمنوں کے دست و بازو ہیں جو پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم کی مذمت
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی ) شمالی وزیرستان میں ہونے والے خودکش حملے میں پاک فوج کا جوان اور ایک شہری شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے جنرل ایریا میں خود کش دھماکا ہوا، جس میں پاک فوج کا حوالدار محمد امیر شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 30 سالہ محمد امیر کا تعلق میانوالی سے تھا۔ حملے میں ایک شہری بھی شہید ہوگیا جب کہ 9 شہری زخمی ہوئے ہیں۔خودکش حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گردوں کی تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حوالدار محمد امیر اور شہری کی شہادت پر افسوس و اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔شمالی وزیرستان میں خودکش حملے پر ردعمل میں وزیراعظم نے کہا کہ مسلمانوں پر خود کش حملے کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے۔ دہشت گرد دشمنوں کے دست و بازو ہیں جو پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستانی عوام کے خون کی ہر بوند کا حساب لیں گے۔ مجرموں کو عبرت کا نشان بنائیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے عوام اور سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عظیم قربانیاں دی ہیں۔ ہم شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں، جنہوں نے وطن عزیز پر اپنی جانیں نچھاور کر دیں۔ انہوں نے شہدا کے بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

پچھلی پوسٹ

سانحہ آرمی بپلک اسکول پشاور ہم کبھی نہیں بھولیں گے (تحریر ۔۔۔ عروبہ عدنان)

اگلی پوسٹ

کوئٹہ: کسٹم انٹیلیجنس کی جلوگیر کے علاقے میں منشیات کے خلاف کاروائی۔ 5من اعلی کوالٹی کی چرس برآمدکی گئی ، ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی چوہدری محمد جاوید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئٹہ: کسٹم انٹیلیجنس کی جلوگیر کے علاقے میں منشیات کے خلاف کاروائی۔ 5من اعلی کوالٹی کی چرس برآمدکی  گئی ، ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی چوہدری محمد جاوید

کوئٹہ: کسٹم انٹیلیجنس کی جلوگیر کے علاقے میں منشیات کے خلاف کاروائی۔ 5من اعلی کوالٹی کی چرس برآمدکی گئی ، ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی چوہدری محمد جاوید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper