• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مسلم لیگ (ن) کاپنجاب میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ انتخابات سے قبل پیٹرول،بجلی اور دیگراشیا ئے خوردونوش میں عوام کو ریلیف دینا ہوگا‘ اراکین اسمبلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 10, 2022
in پاکستان
0
مسلم لیگ (ن) کاپنجاب میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ  انتخابات سے قبل پیٹرول،بجلی اور دیگراشیا ئے خوردونوش میں عوام کو ریلیف دینا ہوگا‘ اراکین اسمبلی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی )۔مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا تاہم اراکین اسمبلی اور عہدیداروں نے کہا ہے کہ انتخابات سے قبل پیٹرول،بجلی اور دیگراشیا ئے خوردونوش میں عوام کو ریلیف دینا ہوگا۔ذرائع کے مطابق آئندہ انتخابات کے نظر سیاس سر گرمیاں شروع کرنے کے حوال سے منعقدہ اجلاس میں اراکین اسمبلی اور عہدیداروں نے کہا کہ معاشی حالات خصوصاًمہنگائی کی وجہ سے حلقوں میں دشواریاں پیدا ہوں گی ۔انتخابات سے قبل پیٹرول،بجلی اور دیگراشیا ئے خوردونوش میں عوام کوریلیف دینا ہوگا۔وزیراعلی پنجاب کی جانب سے پی ٹی آئی اراکین کوترقیاتی فنڈزجاری کئے جارہے ہیں، وفاقی حکومت بھی اراکین اسمبلی کوترقیاتی فنڈزجاری کرے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے شرکاءنے کہا کہ جلدانتخابات کی صورت میں نوازشریف یامریم نوازکوالیکشن مہم کاحصہ بننا ہوگا۔مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے اراکین اسمبلی اور عہدیداروں کو ہدایات دی ہیں کہ سیاسی سر گرمیاں تیز کرنے کے لئے شیڈول مرتب کیاجائے ۔عوام کو پی ٹی آئی کی پونے چار سال کی ناقص معاشی پالیسیوں اور ان سے پیدا ہونے والی مشکلات اور خاص طور پر جھوٹے الزامات کے بیانیے کے حوالے سے بھی قائل کیا جائے ۔

پچھلی پوسٹ

کراچی سے کم عمر لڑکیاں اسمگل کیے جانے کا انکشاف

اگلی پوسٹ

سندھ حکومت جبری مذہب تبدیلی کے خلاف پرعزم ہے، وزیراعلیٰ سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ حکومت جبری مذہب تبدیلی کے خلاف پرعزم ہے، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت جبری مذہب تبدیلی کے خلاف پرعزم ہے، وزیراعلیٰ سندھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper