• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پانچویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا نیول ہیڈکوارٹرز کادورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 9, 2022
in پاکستان
0
پانچویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا نیول ہیڈکوارٹرز کادورہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)پانچویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت کمانڈنٹ پاکستان نیوی وار کالج ریئر ایڈمرل جاوید اقبال کررہےتھے ورکشاپ کے شرکاء کو پاک بحریہ کے چیلنجز اور لائحہ عمل بشمول بلیواکانومی کے فروغ میں پاک بحریہ کے کردار پر بریفنگ دی گئی۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نےورکشاپ کے شرکاء سے بات چیت کی۔شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر البحر نے بحری سیکیورٹی سے متعلق امور اور ملک میں میری ٹائم آگاہی کے لیے پاک بحریہ کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔نیول چیف نے سمندری اور ساحلی سیکیورٹی کو بڑھانے, آپریشنل تیاریوں اور ساحلی آبادی کی سماجی و اقتصادی ترقی میں پاک بحریہ کے اقدامات سے متعلق شرکاء کو آگاہ کیا۔ میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء میں سینیٹرز, اراکین پارلیمنٹ, پالیسی میکرز, بیوروکریٹس, ماہرین تعلیم, تاجر برادری اور میڈیا کے نمائندے شامل تھے۔ شرکاء نے ملک کو درپیش میری ٹائم چیلنجز کا کامیابی سے سدباب کرنے پر پاک بحریہ کے کردار اور کوششوں کو بےحد سراہا اور قیمتی تجاویز بھی پیش کیں۔

پچھلی پوسٹ

سیکریٹری صنعت کا سائٹ ایریا کراچی کے انفرااسٹرکچر کو بہتر بنانے میں دلچسپی کا اظہار۔حکومت سندھ ضروری وسائل خصوصاً دیکھ بھال کےآلات، مشینری کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے،عبدالرشید سولنگی

اگلی پوسٹ

صحافیوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے ، یہ ملکی سالمیت ، ترقی اور خوشحالی میں بھر پور کردار ادا کرتے ہیں :کامران ثیسوری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صحافیوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے ، یہ ملکی سالمیت ، ترقی اور خوشحالی میں بھر پور کردار ادا کرتے ہیں :کامران ثیسوری

صحافیوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے ، یہ ملکی سالمیت ، ترقی اور خوشحالی میں بھر پور کردار ادا کرتے ہیں :کامران ثیسوری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper