• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی سے کم عمر لڑکیاں اسمگل کیے جانے کا انکشاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 9, 2022
in پاکستان
0
کراچی سے کم عمر لڑکیاں اسمگل کیے جانے کا انکشاف
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) صوبہ سندھ کےدارالحکومت کراچی سے کم عمر لڑکیوں کو اسمگل کیے جانے کے انکشاف پر سندھ ہائی کورٹ نے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے کم عمر لڑکیوں کو اسمگل کیے جانے کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ داخلہ کو تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو بھی تحقیقات کا حکم دیا ہے جبکہ ایس ایس پی سٹی اور ایف آئی اے حکام کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا ہے۔دوران سماعت جسٹس صلاح الدین پنہور کا کہنا تھا کہ مسکان نامی لڑکی کےچونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں، بظاہر لگتا ہے کہ کم لڑکیوں کی عمان میں اسمگلنگ ہوتی ہے۔عدالت کا کہنا تھا کہ شہر سے 14 سالہ لڑکی کو اغوا کیا گیا، لڑکی کے بیان کے مطابق 3 بار اسے فروخت کیا گیا، لڑکی تو ہمت کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی، اس نے بتایا کہ جہاں رکھا گیا تھا وہاں 14، 15 اور لڑکیاں بھی موجود تھیں۔عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ یہ ایک سنجیدہ معاملہ اسے ایسے نہیں چھوڑا جاسکتا، پولیس اور ادارے تحقیقات کریں تاکہ مزید بچیوں کی اسمگلنگ روکی جا سکے۔ہائیکورٹ نے لڑکی کو شادی کا جھانسہ دینے کے الزام میں گرفتار ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا، عدالت نے 9 جنوری کو مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔

پچھلی پوسٹ

گیانچند ایسرانی کی زیر صدارت سندھ نان مسلم ویلفیئر کمیٹی کا اجلاس مسیحی برادری کو 25 دسمبر سے قبل امدادیئ چیک جاری کرنےکا فیصلہ

اگلی پوسٹ

مسلم لیگ (ن) کاپنجاب میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ انتخابات سے قبل پیٹرول،بجلی اور دیگراشیا ئے خوردونوش میں عوام کو ریلیف دینا ہوگا‘ اراکین اسمبلی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مسلم لیگ (ن) کاپنجاب میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ  انتخابات سے قبل پیٹرول،بجلی اور دیگراشیا ئے خوردونوش میں عوام کو ریلیف دینا ہوگا‘ اراکین اسمبلی

مسلم لیگ (ن) کاپنجاب میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ انتخابات سے قبل پیٹرول،بجلی اور دیگراشیا ئے خوردونوش میں عوام کو ریلیف دینا ہوگا‘ اراکین اسمبلی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper