• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بڑے سائز والے کرنسی نوٹ31 دسمبر 2022 کے بعد تبدیل نہیں کرائے جاسکتے: اسٹیٹ بینک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 6, 2022
in پاکستان
0
بڑے سائز والے کرنسی نوٹ31 دسمبر 2022 کے بعد تبدیل نہیں کرائے جاسکتے: اسٹیٹ بینک
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کامرس رپورٹر ) وفاقی حکومت نے گزٹ نوٹیفکیشن F.No.2(1)IF-III/2010 بتاریخ 23 دسمبر 2021 کے ذریعے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے بڑے سائز والے کرنسی نوٹوں کے تبادلے کی آخری تاریخ ایک سال تک بڑھا دی تھی۔ پرانے ڈیزائن کے بڑے سائز والے کرنسی نوٹ رکھنے والوں کو آخری موقع دیا گیا تھا کہ وہ 31 دسمبر 2022 تک ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن (بی ایس سی)کے فیلڈ دفاتر پر جا کر ان نوٹوں کو تبدیل کرا لیں۔اب ایک بار پھر زور دے کر کہا گیا ہے کہ نوٹ تبدیل کرانے کی یہ آخری تاریخ ہے۔ آخری تاریخ کے بعد یہ کرنسی نوٹ ایس بی پی، بی ایس سی کے کانٹرز پر بھی تبدیل نہیں کرائے جا سکیں گے اور اس طرح ان کی قدروقیمت ختم ہو جائے گی۔ لہذا عوام سے درخواست ہے کہ پرانے ڈیزائن کے بڑے سائز والے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کے اس آخری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور ایس بی پی، بی ایس سی کے فیلڈ دفاتر سے انہیں 31 دسمبر 2022 تک تبدیل کرا لیں، تاکہ بچت کیے ہوئے ان نوٹوں کی قدروقیمت محفوظ بنائی جاسکے۔

پچھلی پوسٹ

2023 پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا سال،اقوام متحدہ نے خوشخبری سنا دی اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ملک میں خطرناک وائرس اب قابو میں ہے، ڈائریکٹر یونیسف

اگلی پوسٹ

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش ، کائرہ کا حکومت کو غور کر نے کا مشورہ ۔ خان صاحب کے مطالبے میں عملاً کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، شرائط نہ رکھیں،گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش ، کائرہ کا حکومت کو غور کر نے کا مشورہ ۔ خان صاحب کے مطالبے میں عملاً کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، شرائط نہ رکھیں،گفتگو

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش ، کائرہ کا حکومت کو غور کر نے کا مشورہ ۔ خان صاحب کے مطالبے میں عملاً کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، شرائط نہ رکھیں،گفتگو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper