• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وادی نیلم میں وین کھائی میں جا گری، 6 خواتین جاں بحق، آٹھ زخمی وزیراعظم کی مقامی انتظامیہ کو زخمی افراد کے علاج کے لیے مدد اور تعاون کی ہدایات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 28, 2022
in پاکستان
0
وادی نیلم میں وین کھائی میں جا گری، 6 خواتین جاں بحق، آٹھ زخمی  وزیراعظم کی مقامی انتظامیہ کو زخمی افراد کے علاج کے لیے مدد اور تعاون کی ہدایات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وادی نیلم ( نمائندہ خصوصی )آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں چھڑی کے مقام پر وین کھائی میں گرگئی، حادثے کے نتیجے میں 6 خواتین جاں بحق اور 5 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔نیلم ڈیزاسٹر مینجمنٹ آفیسر اختر ایوب کے مطابق واقعہ دن 12 بجکر 30 منٹ پر پیش آیا جب گاڑی میں سوار تمام خواتین ووٹ ڈالنے کے بعد واپس گھر جارہی تھیں۔پولیس کے مطابق حادثے میں 5 خواتین جاں بحق سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے، حادثے میں ڈرائیور زخمی ہے۔پولیس حکام نے بتایا جاں بحق خواتین کی شناخت 50 سالہ شمیم بی بی زوجہ حسین، 80 سالہ زیور جان زوجہ بشیر ملک ، 90 سالہ صاحبزادی بیوہ امین ملک، 95 سالہ الطاف جان زوجہ عمران ملک، 70 سالہ بی بی گڈی زوجہ اصغر ملک اور 50 سالہ رانی بی بی زوجہ حسین ساکنہ بیساں والی دودھنیال شامل ہیں۔اختر ایوب کے مطابق بیساں والی دودھنیال پولنگ اسٹیشن نمبر 7 اور 8 میں پولنگ کا عمل عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ حادثے میں ہونے والے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے بی ایچ یو دودھنیال منتقل کر دیا گیا ہے۔آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مقامی انتظامیہ کو متاثرین کی تدفین اور زخمی افراد کے علاج کے لیے مدد اور تعاون کی ہدایات جاری کی ہیں۔

Previous Post

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فوجی فاونڈیشن ہیڈ کواٹرزکا دورہ

Next Post

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد:پاکستان کے عوام فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں، اسرائیل ایک غاصب اور ناجائز ریاست ہے۔فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے۔محمد طارق ح

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper