• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 27, 2022
in پاکستان
0
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نےکراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات 15جنوری کو ہوں گے۔ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نےریٹرننگ افسران کی تقرری بھی کر دی۔الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کر کے واضح کیا تھا کہ 15 جنوری کو کراچی اور حیدرآباد میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے لیے دوبارہ کاغذات نامزدگی جمع نہیں ہوں گے بلکہ پہلے سے جمع شدہ کاغذات نامزدگی پر ہی انتخابات میں حصہ لیا جائے گا۔اعلامیہ کے مطابق سندھ کے دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے دیگر تمام مراحل مکمل ہوچکے اب صرف پولنگ ہونا ہے جو 15 جنوری 2023 کو ہوگی جن حلقوں سے امیدوار انتقال کرگئے ہیں وہاں 15 جنوری کے بعد ضمنی الیکشن ہوں گے۔الیکشن کمیشن نے اپیل کی ہے کہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی افواہوں پر توجہ نہ دی جائے۔

Previous Post

سندھ: ملیریا، ڈینگی سمیت دیگر بیماریوں نے وبائی صورت اختیار کر لی

Next Post

مارچ میں شرکا کم کیوں ہیں؟ پی ٹی آئی رہنما نے سوال پوچھنے پر صحافی پر لاتیں چلادیں صحافی ایثارالحق قاسمی پر حملے کے معاملے پر مقامی صحافیوں کاہر قسم رپورٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper