• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بجلی اور گیس سے متعلق سندھ نے وفاق کو مراسلہ بھیج دیا۔ صوبائی حکومت کی مشاورت سے ازسر نو گیس پالیسی بنائی جائے،امتیاز شیخ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 27, 2022
in پاکستان
0
بجلی اور گیس سے متعلق سندھ نے وفاق کو مراسلہ بھیج دیا۔ صوبائی حکومت کی مشاورت سے ازسر نو گیس پالیسی بنائی جائے،امتیاز شیخ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی )سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک سے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کے معاملات پر سندھ کے ساتھ ناانصافی کا ازالہ کیا جائے۔امتیاز شیخ نے مصدق ملک کو بھیجے گئے مراسلے میں لکھا کہ مطالبات کی تکمیل میں سندھ کے ساتھ ناانصافی تشویشناک ہے، صوبائی حکومت کی مشاورت سے ازسر نو گیس پالیسی بنائی جائے۔امتیاز شیخ نے مزید لکھا کہ ملک میں گیس کی پیداوار میں سندھ کا حصہ 62.30 فیصد ہے، وفاقی ریگولیٹری اداروں میں صوبے کی نمائندگی یقینی بنائی جائے۔مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ صوبے میں بجلی کی پیداواری صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔امتیاز شیخ کے مراسلے کے مطابق گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر سے عوام کو مشکلات ہیں، صوبائی حکومت کے مطالبات کا فوری تدارک کیا جائے۔

Previous Post

پاکستان میں ایچ آئی وی کا تشویشناک حد تک پھیلاو، ماہانہ ہزار کیسز رپورٹ

Next Post

سندھ: ملیریا، ڈینگی سمیت دیگر بیماریوں نے وبائی صورت اختیار کر لی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ: ملیریا، ڈینگی سمیت دیگر بیماریوں نے وبائی صورت اختیار کر لی

سندھ: ملیریا، ڈینگی سمیت دیگر بیماریوں نے وبائی صورت اختیار کر لی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper