• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیرآباد حملہ کیس، تحقیقات کمیٹی کو دوسرے حملہ آور کے شواہد نہیں ملے، ذرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 24, 2022
in پاکستان
0
وزیرآباد حملہ کیس، تحقیقات کمیٹی کو دوسرے حملہ آور کے شواہد نہیں ملے، ذرائع
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر آباد (بیورو رپورٹ ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر وزیرآباد میں حملہ کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی تحقیقات میں کنٹینر پر کھڑے ایک گارڈ کی فائرنگ کے ٹھوس شواہد ملے، دوسرے حملہ آور کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے۔ذرائع نے بتایا کہ گارڈ کی شناخت کے لیے کنٹینر پر موجود گارڈز کے اسلحے کا فورنزک کروایا جائیگا، شناخت کے بعد گارڈ کو شامل تفتیش بھی کیا جائے گا۔جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق ملزم نوید کی فائرنگ کے بعد عمران خان اور دوسرے لوگ نیچے گر گئے تھے، نیچے گرے عمران خان دوسری فائرنگ کی صرف آواز سن سکتے تھے وہ حملہ آور یا فائرنگ کی سمت دیکھنے سے قاصر تھے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے جو دوسری آواز سنی وہ کنٹینر پر کھڑے گارڈ کی فائرنگ کی تھی۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی ممبران نے وزیرآباد میں تین بار جائے وقوعہ کا دورہ کیا، 800 سے زائد پولیس اہلکاروں سے پوچھ گچھ کی اور بیانات ریکارڈ کیے، 90 اہلکاروں اور افسران سے تحریری بیانات، 700 سے زبانی پوچھ گچھ ہوئی۔ذرائع کے مطابق ڈی پی او گجرات، ڈی ایس پی وزیرآباد کا بیان بھی ریکارڈ کیا گیا، تھانا سٹی وزیرآباد کے ایس ایچ او کا بھی بیان ریکارڈ کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ عمران خان نے دو حملہ آوروں کی فائرنگ کا دعویٰ کیا تھا، گواہان میں سے کسی نے دوسرے حملہ آور کی موجودگی یا فائرنگ کی تصدیق نہیں کی۔

Previous Post

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو بطور چیئرمین جائنٹ چیفس کمیٹی اور لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو بطور چیف آف آرمی اسٹاف تعینات دیا

Next Post

پریڈ گراونڈ میں عمران کا ہیلی کاپٹر لینڈ ہونے پر اعتراض نہیں، جی ایچ کیو 26 تاریخ کو فیض آباد کے مقام پر اجتماع ہوگا، امت مسلمہ کے لیڈر کو گولیاں لگیں مگر ایف آئی آر نہیں ہوئی، علی نوازاعوان

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper