• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

فٹبال ورلڈ کپ: دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کا آغاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 20, 2022
in کھیل
0
فٹبال ورلڈ کپ: دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کا آغاز
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دوحہ ( اسپورٹس ڈیسک) دنیا کی بہترین 32 ٹیمیں قطر کے آٹھ بڑے سٹیڈیمز میں تقریباً ایک مہینے تک ٹرافی کے لیے مقابلہ کریں گی۔فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام فٹ بال کے عالمی کپ کا میلہ اتوار 20 نومبر سے قطر میں سجنے جا رہا ہے۔افتتاحی تقریب اور ٹورنامنٹ کا پہلا میچ قطر کے شہر الخور کے البیت سٹیڈیم میں ہوں گے۔ پہلا میچ میزبان ملک قطر اور ایکواڈور کے درمیان ہو گا۔ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی 32 ٹیمیں قطر میں موجود ہیں۔ تمام ٹیموں کو چار، چار کے آٹھ گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔گروپ اے میں میزبان قطر، ایکواڈور، سینی گال اور ہالینڈ شامل ہیں۔گروپ بی انگلینڈ، ایران، امریکہ اور ویلز پر مشتمل ہے۔ گروپ سی میں ارجنٹائن، سعودی عرب، میکسیکو اور پولینڈ میں مقابلہ ہو گا۔ دفاعی چیمپیئن فرانس گروپ ڈی میں آسٹریلیا، ڈنمارک اور تیونس کے ساتھ موجود ہے۔گروپ ای میں دو سابقہ چیمپئن ٹیمیں سپین اور جرمنی موجود ہیں۔ کوسٹاریکا اور جاپان بھی اسی گروپ کا حصہ ہیں۔
کروشیا، بیلجیئم، کینیڈا اور مراکش گروپ ایف میں ہیں۔گروپ جی میں پانچ مرتبہ کا عالمی چیمپئن برازیل، سربیا، سوئٹزرلینڈ اور کیمرون ہیں۔ گروپ ایچ میں یوراگوئے، پرتگال، گھانا اور جنوبی کوریا ہیں۔ان گروپس سے دو، دو ٹیمیں راؤنڈ آف 16/ پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی جس کے بعد ان میچز کی فاتح ٹیمیں کوارٹر فائنلز کھیلیں گی۔کوارٹر فائنل کی فاتح ٹیمیں سیمی فائنل میں مدِ مقابل ہوں گی ایونٹ کا فائنل 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
میگا ایونٹ کے 64 میچز قطر کے پانچ شہروں کے آٹھ اسٹیڈیمز میں ہوں گے۔دفاعی چیمپیئن فرانس اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا۔ روزانہ کی بنیاد پر گروپ کے چار میچ 12 دن میں ہوں گے قطر نے کھیل کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کے انعقاد کے لیے آٹھ جدید ترین اسٹیڈیمز تعمیر کیے ہیں۔ ایک اسٹیڈیم 974 کنٹینرز پر مشتمل ہے جس میں ورلڈ کپ کے سات میچ کھیلے جائیں گے۔یہ اسٹیڈیم عارضی ہے اور فٹبال ورلڈ کپ کے بعد اسٹیڈیم میں استعمال ہونے والے شپنگ کنٹینرز اور سیٹیں ختم کر دی جائیں گی۔فٹ بال کے عالمی کپ میں مجموعی طور پر ایک ارب ڈالر کی رقم کا اعلان کیا گیا ہے۔ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ہر ٹیم کو دو کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔ رنر اپ ٹیم کو تین کروڑ 20 لاکھ اور فاتح ٹیم چار کروڑ 50لاکھ ڈالر انعام ملے گا۔
یہ پہلا موقع ہے کہ مشرقِ وسطی کا کوئی ملک فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہا ہے اور پہلی بار اس ٹورنامنٹ کا انعقاد موسم سرما میں ہو رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے لاکھوں شائقین قطر ا گئے

پچھلی پوسٹ

آرمی چیف تعیناتی پر صدر نے گڑ بڑ کی کوشش کی تو نتائج بھگتنا پڑیں گے وزیر اعظم جو بھی آرمی چیف تعینات کرینگے ہم ان کا ساتھ دینگے‘ لانگ مارچ کے اعلان کا مقصد آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازعات بنانا ہے‘ وزیر خارجہ‘ بلاول بھٹو

اگلی پوسٹ

شہپر ٹو پاکستان فوج کا ’میزائل سے لیس پہلا جنگی ڈرون‘آیئڈیاز 2022 کا مرکز نگاہ بن گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہپر ٹو پاکستان فوج کا ’میزائل سے لیس پہلا جنگی ڈرون‘آیئڈیاز 2022  کا مرکز نگاہ بن گیا

شہپر ٹو پاکستان فوج کا ’میزائل سے لیس پہلا جنگی ڈرون‘آیئڈیاز 2022 کا مرکز نگاہ بن گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper