• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیہون:مسافر وین سیلابی پانی میں جاگری، 18 افراد جاں بحق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 17, 2022
in پاکستان
0
سیہون:مسافر وین سیلابی پانی میں جاگری، 18 افراد جاں بحق
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیہون (نمائندہ خصوصی) صوبہ سندھ کے ضلع سیہون میں مسافر وین سیلابی پانی میں گرنے سے 18 مسافر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سیہون ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار وین سیلابی پانی میں گرگئی ، دلخراش حادثے میں اٹھارہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ایس ایس پی سیہون عمران قریشی نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے کی شکار وین خیرپورمیرس سے سیہون درگاہ جارہی تھی کہ ٹول پلازہ کے قریب سیلابی پانی کے اخراج کے لئے لگائے گئے کٹ سے نیچے جاگری۔
ایس ایس پی کے مطابق افسوسناک واقعے میں اٹھارہ مسافر جاں بحق جبکہ پانچ سے زائد زخمی ہوئے ہیں افسوسناک واقعے کی اطلاع ملنے پر مقامی افراد کی بڑی تعداد جائے حادثے پر پہنچی اور اپنی مدد آپ کے تحت جاں بحق افراد کی لاشوں کو باہر نکال کر سیہون اسپتال منتقل کیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 4 بچے، 6 بچیاں اور 8 خواتین شامل ہیں، جاں بحق بچوں کی عمریں 10 سے 15 سال کے درمیان ہےپولیس کے مطابق منچھر جھیل سے سیلاب کےاخراج کیلئےانڈس ہائی وےپرکٹ لگایاگیاتھا،جسے تاحال پُر نہیں کیا جاسکا تھا جس کے نتیجے میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔سیہون شریف کے قریب مسافر وین کے حادثے پر آئی جی سندھ نے متعلقہ پولیس افسران کو ہدایت جاری کی ہیں کہ حادثےکے متاثرین کےسامان کی حفاظت کی جائے اور زخمیوں اور جاں بحق مسافروں کےلواحقین کو اطلاع کیلئےاقدام کیےجائیں۔آئی جی سندھ نے کہا کہ متعلقہ ایس ایس پی ریسکیواقدامات اپنی نگرانی میں کرائیں اور اسپتال انتظامیہ سےمستقل رابطےمیں رہیں۔دریں اثناء سیہون میں اندوہناک حادثے پر وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے قیمتی جانوں کےنقصان پر اظہارافسوس کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سےاظہار ہمدردی کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ او رپولیس کو جائےوقوع پر امدادی کارروائیوں کی ہدایت کردی گئی جبکہ سیہون انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میں ایمرجنسی کا نفاذ کردیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

غربت کی شرح میں کمی کیلئے تمام شعبوں کے تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کی جائے گی، بلاول بھٹو زرداری

اگلی پوسٹ

ڈپٹی کمشنر وایڈمنسٹریٹر کورنگی کی مبینہ نااہلی،لانڈھی کے عوام کو بنیادی حقوق سے محروم ۔ لانڈھی سیکٹر 37/A الفتح گراونڈ میں متعلقہ پولیس کی مبینہ سرپرستی میں چربی بگھلانے کے اڈے آبادہوگئے، ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کورنگی،ایس ایس پی کورنگی کو معاملے کا نوٹس لینا اہل علاقہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈپٹی کمشنر وایڈمنسٹریٹر کورنگی کی مبینہ نااہلی،لانڈھی کے عوام کو بنیادی حقوق سے محروم ۔ لانڈھی سیکٹر 37/A الفتح گراونڈ میں متعلقہ پولیس کی مبینہ سرپرستی میں چربی بگھلانے کے اڈے آبادہوگئے، ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کورنگی،ایس ایس پی کورنگی کو معاملے کا نوٹس لینا اہل علاقہ

ڈپٹی کمشنر وایڈمنسٹریٹر کورنگی کی مبینہ نااہلی،لانڈھی کے عوام کو بنیادی حقوق سے محروم ۔ لانڈھی سیکٹر 37/A الفتح گراونڈ میں متعلقہ پولیس کی مبینہ سرپرستی میں چربی بگھلانے کے اڈے آبادہوگئے، ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کورنگی،ایس ایس پی کورنگی کو معاملے کا نوٹس لینا اہل علاقہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper