• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیفا ورلڈ کپ سیالکوٹ میں تیار شدہ ’الریحلہ‘ فٹ بال سے کھیلا جائے گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 17, 2022
in پاکستان
0
فیفا ورلڈ کپ سیالکوٹ میں تیار شدہ ’الریحلہ‘ فٹ بال سے کھیلا جائے گا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیالکوٹ( اسپورٹس رپورٹر )قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ کا تیار کردہ فٹ بال "الریحلہ” استعمال کیا جائے گا۔ذرائع کےمطابق قطر میں شیڈول فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ میں تیار ہونے والی فٹ بال ‘الریحلہ’ استعمال ہوگی اور یوں عالمی ایونٹ میں پاکستانی کی نمائندگی ہوگی۔سیالکوٹ ایک ایسا شہر ہے جو  دنیا میں کھیلوں کے بہترین سامان کا گھر مانا جاتا ہے، یہاں ہر سال تقریباً 600 ملین فٹ بالز تیار کہا جاتا ہے جو دنیا کی کل پیداوار کا نصف سے زیادہ ہے۔ورلڈ کپ میں سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹ بال تیسری بار استعمال ہو رہا ہے جس میں فیفا ورلڈ کپ میں فارورڈ اسپورٹس کا برانڈ استعمال کیا جائے گا۔الریحلہ بال کو قطر کی ثقافت کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے، اس کی تیاری میں استعمال ہونے والا مواد بائیو بیسڈ ری سائیکلنگ میٹریل ہے اور اس کی تیاری میں ماحول دوست پانی پر مبنی کیمیکل استعمال ہوا ہے۔
یہ بال 20 پینلز پر مشتمل ہے اور اسے دنیا کے بہترین فٹ بال میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایف ایف سی کی جانب سے شکارپور میں منافع بخش گندم کی کاشت کے موضوع پر ایک سیمینار

اگلی پوسٹ

سائٹ صنعتی علاقہ،چارمنزلہ فیکٹری کے فضلہ سے مزدوروں کی جان خطرے میں پڑ گئی۔سائٹ لمٹیڈ کے قوانین کی خلاف ورزیاں عروج پر،محکمہ لیبر سندھ کا فیکٹری مالک کے خلاف کاروائی سے گریز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سائٹ صنعتی علاقہ،چارمنزلہ فیکٹری کے فضلہ سے مزدوروں کی جان خطرے میں پڑ گئی۔سائٹ لمٹیڈ کے قوانین کی خلاف ورزیاں عروج پر،محکمہ لیبر سندھ کا فیکٹری مالک کے خلاف کاروائی سے گریز

سائٹ صنعتی علاقہ،چارمنزلہ فیکٹری کے فضلہ سے مزدوروں کی جان خطرے میں پڑ گئی۔سائٹ لمٹیڈ کے قوانین کی خلاف ورزیاں عروج پر،محکمہ لیبر سندھ کا فیکٹری مالک کے خلاف کاروائی سے گریز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper