• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home سائنس اور ٹیکنالوجی

ٹوئٹر نے مزید 4400 سے 5500 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کردیا،رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 16, 2022
in سائنس اور ٹیکنالوجی
0
ٹوئٹر نے مزید 4400 سے 5500 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کردیا،رپورٹ
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن( نیٹ نیوز )
ٹوئٹر نے مزید ہزاروں ملازمین کو فارغ کردیاٹوئٹر نے مزید ہزاروں ملازمین کو ملازمت سے نکال دیا ہے۔سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر کے 4400 سے 5500 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے۔ان ملازمین کو ملازمت سے نکالنے سے قبل آگاہ بھی نہیں کیا گیا بلکہ انہیں اس کا علم اس وقت ہوا جب ٹوئٹر ورک سسٹمز تک رسائی ختم کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے ان ملازمین کو ایک ای میل بھیج کر بتایا گیا کہ انہیں نکالنے کی وجہ اخراجات میں کمی لانا ہے۔خیال رہے کہ اکتوبر کے آخر میں ایلون مسک نے ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا تھا۔اس کے بعد سے ایلون مسک کی جانب سے کافی اقدامات کیے گئے ہیں اور 50 فیصد ملازمین کو بغیر نوٹس کے فارغ کیا گیا۔ایلون مسک نے گزشتہ ہفتے ٹوئٹر ملازمین سے کہا تھا کہ وہ آنے والے مشکل وقت کے لیے تیار رہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر آمدنی میں اضافہ نہیں ہوا تو کمپنی دلوالیہ بھی ہوسکتی ہے۔ٹوئٹر کے ساتھ ساتھ میٹا کی جانب سے بھی 11 ہزار ملازمین کو فارغ کیا گیا ہے جسے کمپنی کے سی ای او مارک زکربرگ نے مشکل ترین فیصلہ قرار دیا تھا

پچھلی پوسٹ

گھوٹکی: پولیس پرحملے کرنے والے ڈاکووں کی اپنے اسلحہ سیمت ویڈیو وائرل

اگلی پوسٹ

سربراہ پاک فضائیہ کی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سربراہ پاک فضائیہ کی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت

سربراہ پاک فضائیہ کی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper