• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان سول ایویشن اتھارٹی کی جانب سے لیز پر دی گئی زمین پر کراچی ایرپورٹ کے قریب شہر کے پہلے آئی ٹی پارک کی گراونڈ بریکنگ تقریب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 8, 2022
in پاکستان
0
پاکستان سول ایویشن اتھارٹی کی جانب سے لیز پر دی گئی زمین پر کراچی ایرپورٹ کے قریب شہر کے پہلے آئی ٹی پارک کی گراونڈ بریکنگ تقریب
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کامرس رپورٹر )پارک کے لئے زمین پاکستان سول ایویشن اتھارٹی نے تیس سال کے لئے لیز کی ہے۔ لیز کو مزید بیس سال کے لئے بڑھایا جاسکتا ہےفیڈرل منسٹر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام آمین الحق،منسٹر آئی ٹی سندھ تنزیلہ ام حبیبہ، چیف سیکرٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی شریک ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پاکستان سول ایویشن اتھارٹی ائیر وائیس مارشل تیمور اقبال نے بھی تقریب میں شرکت کی جاپان، جنوبی کوریا، انڈونیشیا، سری لنکاسمیت درجن سے زائد کونسل جنرلز کی بھی شرکت کی سول ایویشن سے ایڈیشنل ڈائریکٹر ائی ٹی سول ایویشن خالد برلاس اور ایڈیشنل ڈائریکٹر کمرشل اینڈ اسٹیٹ جعفر عباس چیمہ بھی شریک ہویے۔چئیرمین پاکستان سافٹ وئیر ہاوسز ایسوسیشن زوہیب خان، مختلف یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، چیمبر آف کامرس نمائندے بھی موجود تھےسفیر جنوبی کوریا نے خطاب کرتے ہو کہا کہ پارک کے لئے کورین بینک نے 180 ملین ڈالر گرانٹ دی ہےپارک 760 ہزار سکوائر فٹ پر محیط ہوگا۔

تقریب میں "انفراسٹرکچر – ائی ٹی انڈسٹری کی ضرورت” پر پینل ڈسکشن بھی ہوئی۔شرکاء نے ائی ٹی انفراسٹرکچر کے حوالے س کراچی میں مسائل پر بحث کی۔ شرکاء نے کراچی کے ائی ٹی پوٹینشل کو ٹیپ کرنے کے لئے انفراسٹرکچر کو ناگزیر قرار دیا۔ شرکاء نے پاکستان سول ایویشن کی جانب سے زمین لیز پر فراہم کرنے کے اقدام کو سراہاپاکستان کے ساتھ سے آئی ٹی شعبہ میں تعاون جاری رہے گا، کراچی میں خطے کا آئی ٹی مرکز بننے کی صلاحیت ہےدنیا آئی ٹی انقلاب کے دور سے گزر رہی ہے، سفیر جنوبی کوریا نے خطاب کیا ، تقریب سے وفاقی وزیر آئی ٹی آمین الحق نے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہےڈیجیٹل پاکستان وزیراعظم کا وزن ہے۔زمین فراہم کرنے پر ہم پاکستان سول ایویشن اتھارٹی کے تعاون پر ان کے شکرگزار ہیں۔ وفاقی وزیر سید آمین الحق نے کہا ہے کہ3 سال میں دیہی سندھ میں 70 کے لگ بھگ پراجیکٹس شروع کئے ہیں, 16 ارب روپے سے اندرون سندھ تقریبا 20 نئے منصوبے شروع کیے پہں،وفاقی وزیر سید آمین الحق نے کہا ہےکہ
ہم نے موبائل فون مینوفیکچرنگ پالسی بنائی,آج پاکستان میں 29 سمارٹ فون کمپنیاں ہیں،
آئی ٹی ایکسپورٹ 2 سال میں 40 فیصد بڑھیں،وفاقی وزیر سید آمین الحق نی کہا ہےکہ
60ساٹھ فیصد نوجوان ہے۔ انہیں ڈیجیٹل سکلز سے لیس کرنا ہے پاکستان کی 44 منسٹریز کاغذ کے استعمال سے پاک یعنی پیپر لس ہیں۔
منسٹری آف آئی ٹی پارلیمنٹ کو بھی ‘پیپر لس’ بنائے گی،وفاقی وزیر آمین الحق نے کہا کہ میری منسٹری میں کرپشن کے لئے زیرو ٹولرنس ہے، تقریب کے آخر میں شرکاء کو اعزازی شیلڈز پیش کی گئیں۔ پاکستان سول ایویشن اتھارٹی کی جانب سے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ائیر وائس مارشل تیمور اقبال نے شیلڈ وصول کی۔ تقریب کا انعقاد منسٹری اف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ادارے پاکستان سوفٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ نے کیا۔

Previous Post

پاکستان ریلوے کی آن لائن ٹکٹنگ میں 55 لاکھ کے فراڈ انکشاف

Next Post

سعودی ولی عہد رواں ماہ پاکستان آئیں گے، 4 ارب ڈالرز اضافی بیل آوٹ پیکیج ملنے کی توقع رواں ہفتے کے آخر میں سعودی خصوصی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچے گی اور سکیورٹی انتظامات کا حتمی جائزہ لے گی، ،سفارتی ذرائع

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper