• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

بی جے پی حکومت کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی حریت قیادت اور مسلح جدوجہد آزادی میں شامل حریت پسندوں کے گھر بنک بیلنس اور تمام منقولہ و غیر منقولہ جائداد ضبط کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 7, 2022
in مقبوضہ کشمیر
0
بی جے پی حکومت کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی حریت  قیادت اور مسلح جدوجہد آزادی میں شامل حریت پسندوں کے گھر بنک بیلنس اور تمام منقولہ و غیر منقولہ جائداد ضبط کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( ۔رپورٹ ۔راجہ محمد فیاض )نئ دہلی کی انتہا پسند بی جے پی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی حریت پسند قیادت اور مسلح جدوجہد آزادی میں شامل حریت پسندوں کے گھر بنک بیلنس اور تمام منقولہ و غیر منقولہ جائداد ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
سید علی گیلانی مرحوم اور بھارتی جیلوں میں قید شبیر احمد شاہ مسرت عالم ، نعیم خان، شاہد الاسلام، فاروق احمد ڈار عرف بٹہ آسیہ اندرابی اور بھارتی جیل میں شہید ہونے والے محمد اشرف صحرای سمیت حریت کانفرنس کی مرکزی قیادت فہرست میں شامل ہیں

پہلے مرحلے میں حریت کانفرنس کی مرکزی قیادت کے گھر اور جائداد کو فوری طور سیل کردیا جاے گا ۔۔۔جبکہ دوسرےمرحلے میں مسلح حریت پسندوں کے گھروں کو بلڈوز اور زمین جائداد کو یونین ٹریٹری انتظامیہ اپنی تحویل میں لے لی گی۔ممتاز کشمیری رہنما اور حریت کانفرنس کے مرحوم رہنما سید علی گیلانی اور بھارتی جیل میں قید سنئیر حریت رہنما شبیر احمد شاہ کے گھروں کو بھارتی حکومت نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔۔۔۔۔۔بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق

جموں و کشمیر کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے مرحوم علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کی جائیداد کو حکومتی تحویل میں لینے کا عمل شروع کردیا گیا یے ۔مقبوضہ جموں و کشمیر کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے مسلح حریت پسندوں سے منسلک فنڈنگ معاملے میں سید علی گیلانی کی جائیداد و مکان کو تحویل میں لینے کا عمل۔شروع کردیا ہے سید علی گیلانی مرحوم تقریباً 35 سال سے اس گھر میں مقیم تھے۔ یہ اقدام انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون (پی ایم ایل اے) کی دفعات کے تحت سرینگر میں علیحدگی پسند رہنما شبیر شاہ کے گھر کو سرکاری تحویل میں لینے کے بعد سامنے آیا ہے۔


ادھر دوسری جانب نی دہلی کی حکمران ہندو انہتا پسند جماعت بی جے پی نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیری مجاہدین کے گھروں کو بلڈوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔
زرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورس نے گزشتہ چند ماہ کے دوران
مسلح حریت پسندوں کے گھروں کو اپنی تحویل میں لے کر سیل کردیا ہے ۔۔چند ماہ قبل کشمیر میڈیا سروس کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے عسکریت پسندوں کو پناہ دینے اور مدد فراہم کرنے کے چھوٹے اور بے بنیادالزام پر مزیدچار رہائشی عمارتوں کو سیل کرنے جبکہ تین گاڑیوں کو ضبط کرنے کی منظوری دی ہے ۔ قابض حکام ان الزامات کو کسی بھی عدالت میں ثابت نہیں کرسکے۔ بھارتی پولیس کے ایک افسر نے دعویٰ کیا کہ سرینگر کے علاقے لاوے پورہ میں بھارتی فوجیوں پر حملوں میں لاوے پورہ کے محمد یوسف صوفی اور عادل محمد لون اور ملورہ کے خورشید احمد کے گھروں کو مدد فراہم کرنے کےلئے استعمال کیا گیا تھا۔ اسی طرح سرینگر کے علاقے ہارون کے رہائشی عبدالرحمان بٹ کے مکان کوبھی عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کے الزا م میں سیل کردیا گیا ہے۔


گاندربل اور پلوامہ میں بھارتی پولیس نے لطیف احمد کامبے ، عاقب یوسف میر اور ارشاد احمد ملک کے نام پر درج گاڑیاں بھی عسکریت پسندوں کے زیر استعمال ہونے کے الزام میں ضبط کرلی ہیں۔ پولیس نے 2021میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون(UAPA)کے تحت 75گاڑیاں، پانچ مکانات، چھ دکانیں، زمینیں اور نقدی ضبط کی تھی۔ گزشتہ ماہ 21جون کو بھارتی پولیس نے سرینگر میں اسی قسم کے الزامات میں پانچ گھروں کو سیل کردیا تھا ۔ جبکہ نریندر مودی کی حکومت نے چند ماہ کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکمرانی والی ریاستوں کی سرکاری ایجنسیوں اور عملے نےمسلمانوں کے گھروں، دکانوں اور ان کے کاروبار کی جگہوں پر بلڈوزر چلا کر انہیں گرانے کی شروعات کی ہے۔ یہ صرف مسلمانوں کے حکومت مخالف مظاہروں میں شریک ہونے کے شبہ پر کیا جا رہا ہے

پچھلی پوسٹ

پیپلز بس سروس کے فیز 2 کے تحت کراچی میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کی آزمائشی سروس کا آغاز پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا شہر کراچی کو اعزاز حاصل ہوا ہے ۔50 الیکٹرک بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں الیکٹرک بسوں کا کرایہ کم ہو گا ۔ شرجیل انعام میمن

اگلی پوسٹ

عمران خان انتشاراورفتنے کادوسرانام ہے۔لانگ مارچ کامقصدصرف گمراہ کن پروپیگنڈہ کرنا اوراداروں سے ناجائز مطالبات منواناہے حملہ ڈرامہ فلاپ ہونے کے بعد بھی بھٹکتی روہ کوچین نہیں ۔شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان انتشاراورفتنے کادوسرانام ہے۔لانگ مارچ کامقصدصرف گمراہ کن پروپیگنڈہ کرنا اوراداروں سے ناجائز مطالبات منواناہے حملہ ڈرامہ فلاپ ہونے کے بعد بھی بھٹکتی روہ کوچین نہیں ۔شرجیل انعام میمن

عمران خان انتشاراورفتنے کادوسرانام ہے۔لانگ مارچ کامقصدصرف گمراہ کن پروپیگنڈہ کرنا اوراداروں سے ناجائز مطالبات منواناہے حملہ ڈرامہ فلاپ ہونے کے بعد بھی بھٹکتی روہ کوچین نہیں ۔شرجیل انعام میمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper