• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سادھوکی نجی ٹی وی چینل کی خاتون صحافی کے لانگ مارچ کے کنٹینر تلے آ کر جاں بحق صدف منیر سٹیج پر تھیں ہاتھ پھسلنے سے گر گئیں وزیراعظم شہباز شریف کا صدف نعیم کے اہل خانہ کے لئے 50 لاکھ مالی امداد کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 30, 2022
in پاکستان
0
سادھوکی نجی ٹی وی چینل کی خاتون صحافی کے لانگ مارچ کے کنٹینر تلے آ کر جاں بحق صدف منیر سٹیج پر تھیں ہاتھ پھسلنے سے گر گئیں وزیراعظم شہباز شریف کا صدف نعیم کے اہل خانہ کے لئے 50 لاکھ مالی امداد کا اعلان
0
SHARES
60
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سادھوکی( ارسلان تیموری سے) صحافتی خدمات سر انجام دیتے آج ایک اور خاتون صحافی شہادت کے رتبہ سے سبکدوش ہوئیں صدف منیر نجی ٹی وی چینل میں خدمات سر انجام دے رہی تھیں اور اسلام آباد کے لئے رواں دواں تحریک انصاف کے حقیقی لانگ مارچ کے ساتھ صحافت کے فرائض سر انجام دے رہی تھیں ذرائع کے مطابق صدف منیر کنٹینر پر موجود تھیں کہ ہاتھ پھسلنے کے باعث نیچے جا گریں اور کنٹینر کے ٹرک کے پہئے تلے آ کر وفات پا گئیں ناگہانی موت پر عمران خان نے لانگ مارچ کل تک کے لئے ملتوی کر دیا جبکہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے واقعہ پر اظہار افسوس کا ٹویٹ بھی کیا ہے لانگ مارچ سادھوکی کے قریب کل تک کے لئے اختتام پذیر ہو گیا ہے

جبکہ صدف کی لاش لاہور کے لئے روانہ کر دی گئی ہے جہاں اس کا ممکنہ پوسٹ مارٹم کر کے لاش ورثاء کے حوالے کر دی جائے گی دریں اثناء
وزیراعظم شہباز شریف کا مرحومہ خاتون رپورٹر صدف نعیم کے اہل خانہ کے لئے 50 لاکھ مالی امداد کا اعلان کر دیا ہے
وزیراعظم کا متعلقہ حکام کو ضابطے کی کارروائی فوری مکمل کرکے چیک اہل خانہ کے حوالے کرنے کی ہدایت کر دی ہے واضح رہے کہ صدف نعیم اتوار کو لاہور میں عمران خان کے لانگ مارچ کے کنٹینر سے گر کر جاں بحق ہوگئی تھیں

Previous Post

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ،اس حوالے سے تھریٹس موجود ہیں ‘ ملک میں انقلاب آچکا ،عمران کی وجہ سے پاکستان سری لنکا نہیں بنا ،قیادت نہ کر رہے ہوں تو لوگ حکمران طبقے کو گھسیٹ کر نکالیں ، فواد چوہدری

Next Post

وزارت داخلہ کا اسلام آباد کے ریڈ زون میں توسیع کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزارت داخلہ کا اسلام آباد کے ریڈ زون میں توسیع کا فیصلہ

وزارت داخلہ کا اسلام آباد کے ریڈ زون میں توسیع کا فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper