• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ہائیکورٹ کے فیصلوں پر تنقید توہین کے زمرے میں نہیں آتی، اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلے پرتنقید بھلے غلط فہمی پر مبنی ہو، انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ نہیں بنتی، تحریری فیصلہ جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 11, 2022
in پاکستان
0
ہائیکورٹ کے فیصلوں پر تنقید توہین کے زمرے میں نہیں آتی، اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلے پرتنقید بھلے غلط فہمی پر مبنی ہو، انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ نہیں بنتی، تحریری فیصلہ جاری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلوں پر تنقید توہین کے زمرے میں نہیں آتی۔عدالت نے فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا کہ فواد چوہدری کیخلاف درخواست میں ٹی وی شو میں کہے گئے الفاظ پر توہین عدالت کی استدعا کی گئی، تاہم ہائیکورٹ کے فیصلوں پر محض تنقید توہین کے زمرے میں نہیں آتی۔ہائی کورٹ نے قرار دیا کہ فیصلے پرتنقید بھلے غلط فہمی پر مبنی ہو، انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ نہیں بنتی، فواد چوہدری کیخلاف درخواست میرٹ پر پوری نہیں اترتی، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے دائر درخواست مسترد کی جاتی ہے۔واضح رہے کہ جسٹس بابر ستار نے سلیم اللہ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔

پچھلی پوسٹ

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف 17ستمبر کو پیش ہونے کا حکم

اگلی پوسٹ

سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کا ازالہ کرینگے، خورشید شاہ اقوام متحدہ پاکستان کو کلائمیٹ چینج فنڈز سے امداد جاری کرے، وفاقی وزیر کا بیان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کا ازالہ کرینگے، خورشید شاہ اقوام متحدہ پاکستان کو کلائمیٹ چینج فنڈز سے امداد جاری کرے، وفاقی وزیر کا بیان

سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کا ازالہ کرینگے، خورشید شاہ اقوام متحدہ پاکستان کو کلائمیٹ چینج فنڈز سے امداد جاری کرے، وفاقی وزیر کا بیان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper