• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سیلاب متاثرین کیلئے یو اے ای حکومت کی امدادی مہم شروع،متحدہ عرب امارات کی ریاستوں ابوظہبی، دبئی اور شارجہ میں فنڈ جمع کرنے کی مہم کا آغاز کردیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2022
in پاکستان
0
سیلاب متاثرین کیلئے یو اے ای حکومت کی امدادی مہم شروع،متحدہ عرب امارات کی ریاستوں ابوظہبی، دبئی اور شارجہ میں فنڈ جمع کرنے کی مہم کا آغاز کردیا گیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی ) متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے پاکستان خاص طور پر سندھ اور بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ افراد کی امداد کے حوالے سے یو اے ای بھر میں خصوصی فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی گئی ہے۔

کراچی میں یو اے ای قونصلیٹ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاستوں ابوظہبی، دبئی اور شارجہ میں فنڈ جمع کرنے کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔اماراتی سفیر حماد بن عبید الزہبی کے ترجمان کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ روزِ اول سے متحدہ عرب امارات اور ریڈ کراس پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں

 متاثرین کی بحالی کیلئے ضروری اقدامات کر رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ متحدہ عرب امارات سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی ترسیل کا سلسلہ بھی جاری ہے۔سیلاب سے متاثر ہونے والے ہر خاندان کیلئے الگ الگ امدادی باکس تیار کیے جا رہے ہیں۔

۔

پچھلی پوسٹ

قائم مقام گورنرسندھ آغا سراج درانی کی برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن آمد ملکہ ایلزبتھ کے انتقال پر افسوس کا اظہار، تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے

اگلی پوسٹ

کراچی چیمبر انتخابات، بی ایم جی کے تمام 15 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی چیمبر انتخابات، بی ایم جی کے تمام 15 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

کراچی چیمبر انتخابات، بی ایم جی کے تمام 15 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper