• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قائم مقام گورنرسندھ آغا سراج درانی کی برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن آمد ملکہ ایلزبتھ کے انتقال پر افسوس کا اظہار، تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2022
in پاکستان
0
قائم مقام گورنرسندھ آغا سراج درانی کی برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن آمد   ملکہ ایلزبتھ کے انتقال پر افسوس کا اظہار، تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) قائم مقام گورنرسندھ آغا سراج درانی ہفتہ کے روز برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن پہنچے جہا ں انہوں نے ڈپٹی ہائی کمشنر سے ملکہ ایلزبتھ دوئم کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا اور ڈپٹی ہائی کمیشن میں رکھی گئی تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے۔ قائم مقام گورنرسندھ نے ڈپٹی ہائی کمشنر کے توسط سے شاہی خاندان سے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملکہ ایلزبتھ نے نہایت مدبرانہ انداز میں برطانیہ کی قیادت کی۔ ملکہ ایلزبتھ نے ہمیشہ پاکستان کے لئے نیک جذبات کا اظہار کیا۔ پاکستان خصوصا سندھ کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان کے عوام شاہی خاندان ، حکومت اور برطانوی عوام کے دکھ میں شریک ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملکہ ایلزبتھ دوم کا طویل دور حکمرانی اپنے فرض کی ادائیگی کے مضبوط احساس اور اپنی زندگی کو اپنے لوگوں کے لیے وقف کرنے کے عزم کے باعث یاد کیا جائے گا۔ قائم مقام گورنر نے مزید کہا کہ ملکہ ایلزبتھ نے کم عمری سے ہی انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور انہوں نے کئی برسوں کے تجربہ سے اپنی زندگی برطانوی عوام کے لئے وقف کی جس سے ان کی قوم کی نظروں میں شاہی خاندان کے لیے محبت پیدا ہوئی۔آغا سراج درانی نے کہا کہ ان کے کردار میں ایسی کئی چیزیں تھیں جو برطانوی شہری اپنے اندر دیکھتے ہیں جن میں عاجزی، کفایت شعاری، دانائی، احساس اور بہت زیادہ سلیقہ مندی شامل ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ بلاشبہ ملکہ ایلزبتھ نے نہ صرف اپنے وطن بلکہ پسماندہ ممالک میں بھی اپنے وڑن سے نمایاں مقام حاصل کیا یہی وجہ ہے کہ ان کی جدائی کا دکھ، شدت کے ساتھ پسماندہ ممالک میں بھی محسوس کیا جارہا ہے بالخصوص پاکستان جہاں پر ملکہ برطانیہ نے دو مرتبہ دورہ کرکے اس قوم میں ترقی کی امیدیں جگائیں

پچھلی پوسٹ

سندھ حکومت کی طرف سے تحفہ، کراچی میں اورنج لائن بس کا افتتاح کردیا گیا سندھ حکومت کی طرف سے کراچی کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدے کی تکمیل ہے، ، شرجیل میمن

اگلی پوسٹ

سیلاب متاثرین کیلئے یو اے ای حکومت کی امدادی مہم شروع،متحدہ عرب امارات کی ریاستوں ابوظہبی، دبئی اور شارجہ میں فنڈ جمع کرنے کی مہم کا آغاز کردیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیلاب متاثرین کیلئے یو اے ای حکومت کی امدادی مہم شروع،متحدہ عرب امارات کی ریاستوں ابوظہبی، دبئی اور شارجہ میں فنڈ جمع کرنے کی مہم کا آغاز کردیا گیا

سیلاب متاثرین کیلئے یو اے ای حکومت کی امدادی مہم شروع،متحدہ عرب امارات کی ریاستوں ابوظہبی، دبئی اور شارجہ میں فنڈ جمع کرنے کی مہم کا آغاز کردیا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper