• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کے تعین کے 12 عناصر ہیں، شاہد خاقان عباسی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2022
in پاکستان
0
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کے تعین کے 12 عناصر ہیں، شاہد خاقان عباسی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات عالمی قیمتوں سے منسلک ہیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کے تعین کے 12 عناصر ہیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے میکانزم سے اتفاق نہیں کرتا۔

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کے 9 عناصر کا تعین اوگرا کرتا ہے، حکومت کا پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کے 12 عناصر پر کنٹرول نہیں ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس نہیں لے رہی ہے، اگر نظام بنانا ہے تو قیمتوں کے عمل کو ڈی ریگولیٹ کرنا پڑے گا۔ رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ پیٹرولیم ڈیلرز کے منافع میں اضافہ ان کا حق ہے،

حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز کو ان کا حق دیا ہے، ماضی میں پیٹرولیم ڈیلرز کو جو منافع ملتا رہا وہ بہت کم تھا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان میں پیٹرول کے ناپ تول میں چوری ہوتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

محکمہ زراعت پنجاب کی شہریوں کو کچن گارڈننگ کے تحت موسم سرما کی سبزیات کاشت کرنے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

دہشتگردی کا مقدمہ،عمران خان کو جے آئی ٹی میں پیشی کیلئے ایک اور نوٹس نوٹس کی تعمیل ہونے کے باوجود عمران خان تھانے میں پیش نہیں ہوئے، پولیس کا موقف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دہشتگردی کا مقدمہ،عمران خان کو جے آئی ٹی میں پیشی کیلئے ایک اور نوٹس نوٹس کی تعمیل ہونے کے باوجود عمران خان تھانے میں پیش نہیں ہوئے، پولیس کا موقف

دہشتگردی کا مقدمہ،عمران خان کو جے آئی ٹی میں پیشی کیلئے ایک اور نوٹس نوٹس کی تعمیل ہونے کے باوجود عمران خان تھانے میں پیش نہیں ہوئے، پولیس کا موقف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper