• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن تقریب کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 3, 2022
in پاکستان
0
پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن تقریب کا انعقاد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ائیر فورس اکیڈمی اصغرخان میں آج 127 ویں کمبیٹ سپورٹ، 43 ویں بی ایل پی سی، تیسرے AD(SSC) اور دوسرے گرومنگ کورسز کی گریجویشن تقریب منعقد ہوئی۔ ائیر مارشل ذوالفقار احمد قریشی، ڈپٹی چیف آف دی ائیر سٹاف(ٹریننگ) اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ معزز مہمان کی اکیڈمی آمد پر ائیر وائس مارشل قیصر جنجوعہ، ائیر آفیسر کمانڈنگ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان نے انکا استقبال کیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/04/WhatsApp-Video-2022-03-28-at-6.20.42-PM.mp4

تقریب میں کل 63 کیڈٹس گریجویٹ ہوئے۔ مہمانِ خصوصی نے گریجویٹ ہونے والے کیڈٹس میں برانچ کا نشان اور کورس میں بہترین کارکردگی پر ٹرافیاں تقسیم کیں۔ 127ویں کمبیٹ سپورٹ کورس میں بہترین کارکردگی پر ائیر مارشل اصغر خان ٹرافی ایوی ایشن کیڈیٹ محمد طلحہ نے حاصل کی۔

گریجویٹ کیڈٹس کو مخاطب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے کہا کہ اب وہ ایک ایسی بہترین فضائیہ کا حصہ ہیں جس کے نڈر فضائی جنگجو پیشروؤں نے بہادری، جذبہ قربانی اور حب الوطنی کی شاندار وراثت چھوڑی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں متعلقہ شعبوں میں ہونے والی تازہ ترین پیشرفت اور جدید تصورات سے باخبر رہنا چاہیے تاکہ وہ اپنے فرائض پوری لگن اور ذمہ داری کے ساتھ ادا کرسکیں۔ آخر میں مہمان خصوصی نے گریجویٹ ہونے والے کیڈٹس کو ان کی زندگی میں ایک اہم سنگ میل کی کامیابی پر مبارکباد دی۔

تقریب میں اعلیٰ فوجی و سول حکام، گریجویٹ ہونے والے ایوی ایشن کیڈٹس کے والدین اور مہمانوں نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

کے ڈی اے(KDA) نے سرجانی ٹاون میں 100ارب روپے مالیت کی زمینوں پر 24 قابضین(لینڈ گریبرز) کے نام جاری کر دیئے، PD سمیت اہم نام شامل نہن۔۔۔؟؟

اگلی پوسٹ

سرزمین پارٹی برطانیہ نے یوم پاکستان اور یوم تاسیس کی پروقار تقریب کا اہتمام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سرزمین پارٹی برطانیہ نے یوم پاکستان اور یوم تاسیس کی پروقار تقریب کا اہتمام

سرزمین پارٹی برطانیہ نے یوم پاکستان اور یوم تاسیس کی پروقار تقریب کا اہتمام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper