• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک فضائیہ کے خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں تیزی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 4, 2022
in پاکستان
0
پاک فضائیہ کے خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں تیزی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) پاک فضائیہ نے خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری ریسکیو اور ریلیف آپریشن کو تیز کر دیا۔ پاک فضائیہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیئے سول انتظامیہ کی مدد کر رہی ہیں۔

علاقے میں راشن کے پیکٹ گرانے کے لیئے ہیلی کاپٹر آپریشنز بھی جاری ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاک فضائیہ کی میڈیکل ٹیموں نے 2272 مریضوں کا طبی معائنہ کیا جبکہ انسانی ہمدردی کے تحت پاک فضائیہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیموں نے ضرورتمند خاندانوں میں 3765 خشک راشن کے پیکٹ اور 13800 پکے ہوئے کھانے کے پیکٹ تقسیم کیئے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/09/WhatsApp-Video-2022-09-04-at-1.37.25-AM.mp4

سیلاب سے متاثرہ مردوں، عورتوں اور بچوں کو مفت کپڑے بھی فراہم کیئے گئے۔ائیر مارشل حامد راشد رندھاوا، ہلال امتیاز (ملٹری)، ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف ایڈمنسٹریشن نے ضلع راجن پور میں پاک فضائیہ کے فلڈ ریلیف کیمپ کا معائنہ کیا اور سیلاب متاثرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے پاک فضائیہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیموں کی بروقت اور انتھک امدادی کاروائیوں کو بھی سراہا۔

انہوں نے سیلاب متاثرین کو یقین دلایا کہ جب تک تمام پریشان حال ہم وطنوں کی بحالی مکمل نہیں ہو جاتی، پاک فضائیہ امدادی کاروائیاں جاری رکھے گی

پچھلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا لاڑکانہ-سہیون سمیت مختلف حفاظتی بندوں کے پشتوں کا فضائی معائنہ

اگلی پوسٹ

پاکستان میں چائنا کلچرل سینٹر نے “چین کا سیاحتی اور ثقافتی ہفتہ” منانے کے لیے آن لائن سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز کر دیا مرکزی تقریب 6 ستمبر کو بیجنگ میں منعقد کی جائے گی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں چائنا کلچرل سینٹر نے “چین کا سیاحتی اور ثقافتی ہفتہ” منانے کے لیے آن لائن سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز کر دیا مرکزی تقریب 6 ستمبر کو بیجنگ میں منعقد کی جائے گی

پاکستان میں چائنا کلچرل سینٹر نے "چین کا سیاحتی اور ثقافتی ہفتہ" منانے کے لیے آن لائن سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز کر دیا مرکزی تقریب 6 ستمبر کو بیجنگ میں منعقد کی جائے گی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper