• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی کی سڑکوں پر بے ہنگم ٹریفک نے باپ اور دو بیٹیوں کی جان لے لی کراچی (کرائم رپورٹر )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 22, 2022
in پاکستان
0
کراچی کی سڑکوں پر بے ہنگم ٹریفک نے باپ اور دو بیٹیوں کی جان لے لی    کراچی  (کرائم رپورٹر )
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کی سڑکوں پر دندناتے ہیوی ٹریفک نے مزید تین زندگیاں چھین لیں,9سالہ بتول، 12 سالہ شجاع کو والد ظہیرالدین سمیت شارع فیصل پر کچل دیا گیا
یکم مارچ 2022 سے 22 مارچ تک خونی ہیوی ٹریفک نے بیک وقت ایک ہی فیملی کے دو سے تین افراد کوکچل کرکئی گھرانے اجاڑدیے

مختلف حادثات میں 2 حقیقی بھائی،میاں بیوی بچی،باپ بیٹا،ماں بیٹا،دوبیٹیوں سمیت والد کی المناک موت ہوچکی ہے
دیوہیکل ان فٹ واٹرٹینکر،ٹرالر،ڈمپر،ریڈی میکس گاڑیوں نے 17 افراد کچل دیے

کراچی کی سڑکوں کوخون سے نہلانے اورکئی گھرانے اجاڑنے والی گاڑیاں اگلے ہی دن سڑکوں پررواں دواں
کراچی میں غریب گھرانوں کی فیملیزکا سڑکوں پرسفرموت کا سفربنا دیا گیا ہےانسانوں کوچونیٹیوں کی طرح کچل دینے والوں کی گرفت کے لیے پراسرارخاموشی سوالیہ نشان بن گئی

متعلقہ اداروں کے بعد سیاسی ، سماجی،حقوق انسانی کے ادارے،سول سوسائٹی نے بھی چپ سادھ لی
ہیوی ٹریفک کا کراچی میں روزانہ کوئی نہ کوئی گھراجاڑنے کا سلسلہ یکم جنوری 2022 سے برقرارہے
کراچی میں انسانوں کوکچل دینے والے ڈمپرز،ٹرالر،واٹرٹینکر،ریڈی مکس گاڑیوں کے بااثرمالکان کے خلاف لب کشائی سے گریز کی پالیسی برقرار

پچھلی پوسٹ

بریگیڈیئر بشیر آرائیں کی فریال ٹالپور سے ملاقات کی کراچی( بیورو رپورٹ )

اگلی پوسٹ

یوم پاکستان کی تقریب میں فریال تالپور سعید غنی اور سفارتکاروں کی شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوم پاکستان کی تقریب میں فریال تالپور سعید غنی اور سفارتکاروں کی شرکت

یوم پاکستان کی تقریب میں فریال تالپور سعید غنی اور سفارتکاروں کی شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper