• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاق اور صوبے مل کر پولیو جیسے موزی مرض کاخاتمہ کریں گے، پولیو خطرناک مرض ہے، والدین بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں ، اس مرض کاخاتمہ کر کے بچوں کامستقبل محفوظ بنائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
وفاق اور صوبے مل کر پولیو جیسے موزی مرض کاخاتمہ کریں گے،  پولیو خطرناک مرض ہے، والدین بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں ، اس مرض کاخاتمہ کر کے بچوں کامستقبل محفوظ بنائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبے مل کر پولیو جیسے موزی مرض کاخاتمہ کریں گے اور اپنے بچوں کامستقبل محفوظ بنائیں گے۔ جمعہ کو انسداد پولیو مہم کے آغاز پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے تما م پولیو ورکرز اور سکیورٹی فورسز کے جوانوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا جو خطرات مول لے کر اور اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرکے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ا س موقع پر وزیراعظم نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر انسدادپولیو مہم کا آغازکیا۔ وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل ، وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب ، وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعظم نے کہاکہ پولیو خطرناک مرض ہے جو بچوں کو معذوری میں مبتلاکرسکتاہے اس لئے تمام والدین اپنے5 سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں اورقوم کے نونہالان کا مستقبل بنائیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ پوری دنیا میں پولیو کا خاتمہ ہوچکاہے ، پاکستان میں بھی یہ مرض دم توڑ چکا تھا لیکن بدقسمتی سے بعض علاقوں میں پولیو کے دوبارہ سامنے آئے۔ وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وفاق اور صوبے مل کر پولیو کاخاتمہ کریں گے اور اجتماعی بصیر ت اور قوت کو بروئے کارلاتے ہوئے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں گے۔ وزیراعظم نے پولیو ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا جو پاکستان کے طول و عرض میں ہر طرح کے حالات اور دشوار گزار علاقوں میں تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے بچوں کو گھر گھر جاکر پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی جانوں کی قربانی دینے والے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ پوری قوم ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیرصحت ، وزیراعلی سندھ ، تمام صوبائی حکومتوں بشمول کشمیر و گلگت بلتستان کابھی شکریہ اداکیا کہ وہ پولیو کے خلاف مہم میں بھرپور کردار اداکررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کارخیر میں حصہ لینےوالے تمام اداروں اورتنظیموں کا بھی شکریہ اداکیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم اجتماعی کوششوں کو بروئے کار لا کر اللہ کے فضل و کرم سے اس مرض کا خاتمہ کریں گے۔

Previous Post

شہبازگل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ،دوبارہ تفصیلی چیک اپ کا حکم شہباز گل کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ ابھی شروع ہی نہیں ہوا،پیر کو میڈیکل رپورٹ آئے گی تو دیکھیں گے،عدالت

Next Post

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس،860 اشیاءکی درآمدپرپابندی ختم کرنے کی منظوری ایل این جی پالیسی 2011 ترمیم کرنے کی بھی منظوری، وزارت قومی غذائی تحفظ وتحقیق کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کیلئے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم مختص کرنے سے متعلق سمری پیش

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper