• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسلم لیگ (ن) کے 12 رہنماﺅں کے وارنٹ گرفتاری جاری پولیس نے گرفتاریوں کے لئے چھاپے مارنا شروع کر دئیے، لیگی رہنما

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
مسلم لیگ (ن) کے 12 رہنماﺅں کے وارنٹ گرفتاری جاری پولیس نے  گرفتاریوں کے لئے چھاپے مارنا شروع کر دئیے، لیگی رہنما
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( بیورورپورٹ )جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کی میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ سمیت مسلم لیگ (ن)کے 12 رہنماﺅں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، وارنٹ گرفتاری کے اجراءپر پولیس نے لیگی رہنماﺅں کی گرفتاریوں کے لئے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ۔

جوڈیشل مجسٹریٹ مدثر حیات نے تھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس کی درخواست پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ ، رانا مشہود، اویس لغاری اور سیف الملوک کھوکھر ،پیر اشرف رسول، مرزا جاوید ،رانا منان خان،بلال فاروق تارڑ،عبد الرﺅف ،راجہ صغیر احمد، پیر خضر حیات،ملک غلام حبیب اعوان سمیت 12رہنماﺅں کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے ۔درخواست میں لاہور پولیس نے موقف اختیار کیا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہے لیکن ملزمان دانستہ طور پر پیش نہیں ہورہے۔ملزمان سے تحقیقات کرنے کے لئے ان کو گرفتار کرنا ضروری ہے، عدالت 12 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرے، ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش مکمل کرنی ہے۔وارنٹ گرفتاری کے اجراءکے بعد پولیسنے رانا مشہود کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار نہ ہو سکے۔

ذرائع کے مطابق رانا مشہود گزشتہ ڈیڑھ ہفتے سے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اسلام آباد میں مقیم ہیں۔پولیس نے جوہر ٹاﺅن میں ملک سیف الملوک کھوکھر کی رہائشگاہ کھوکھر پیلس پر بھی چھاپہ مارا تاہم لیگی رہنمااپنی رہائشگاہ پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار نہ ہو سکے ۔پولیس نے رائیونڈ میں مرزا جاوید کے دفتر پر بھی چھاپہ مارا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آ سکی ۔

Previous Post

چاروں صوبوں میں پولیس کے نظام کو کمپیوٹرائزڈ کردیا، 15 لاکھ سے زائد مجرموں کے کوائف اور 65 لاکھ سے زائد جرائمزپرمبنی پہلے نیشنل کرائم ڈیٹا بیس کا قیام عمل میں لایا جارہا ، وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

Next Post

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نیٹ ورک کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نیٹ ورک کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نیٹ ورک کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper