• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اندرون سندھ میں بارشوں سے زندگی کا پہیہ جام ہو گیا، نشیبی علاقے ڈوب گئے دادو میں طوفانی بارشوں کے خاتمے کے لیے مسجدوں میں اذانیں دی گئیں، انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
شہر قائدسمیت سندھ بھر میں بارشوں کے ایک اور سسٹم کی پیش گوئی نیا سلسلہ 23 اگست سے کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا سبب بنے گا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندگان ) اندرون سندھ بارشوں سے زندگی کا پہیہ جام ہو گیا ، دادو میں طوفانی بارشوں کے خاتمے کے لیے مسجدوں میں اذانیں دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق گھوٹکی کے قریب دریائے سندھ کا حفاظتی شینک بند ٹوٹ گیا، علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، بند ٹوٹنے سے کئی دیہات زیر آب آ گئے اور پانی لوپ بند کی طرف بڑھنے لگا ہے۔حیدرآباد میں بادل برسنے سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔مسلسل بارش نے ٹنڈو محمد خان کو بھی تالاب بنا دیا،

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/08/WhatsApp-Video-2022-08-19-at-11.32.18-PM.mp4

تجارتی مراکز ڈوب گئے، 200 سے زائد دیہات زیر آب آگئے ، جیکب آباد میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا، سڑکیں نالوں کا منظر پیش کرتی رہیں۔سانگھڑ کے کئی علاقوں میں کئی فٹ تک پانی جمع ہے، ٹھٹھہ، مکلی، گھارو، میرپور ساکرو میں طوفانی بارش ہوئی، شکارپور کے نشیبی علاقے تالاب بن گئے، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔سکھر میں بھی نظام زندگی مفلوج ہو گیا ہے، باغات اور فصلوں کو بارش اور سیلابی پانی سے نقصان پہنچا ہے، نواب شاہ کی لیاقت مارکیٹ، موہنی بازار، موبائل مارکیٹ زیر آب آگئے۔مختلف علاقوں میں بارشوں کی وجہ سے مکانات گرنے سمیت دیگر حادثات رونما ہوئے، جن میں 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے ہیں،

موہن جودڑو کے آثار قدیمہ کو بھی بارشوں سے نقصان کا خطرہ لاحق ہق گیا ہے، آثار کے مختلف مقامات پر پانی جمع ہو گیا جس کی وجہ سے موہن جو دڑو کو سیاحوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔دادو شہر اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی ہے، جانی اور مالی نقصانات سامنے آئے، دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق، دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے،

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/08/WhatsApp-Video-2022-08-19-at-11.32.19-PM.mp4

بدھ کی شام سے شروع ہونے والی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، سڑکیں تاالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، دادو میں مجموعی طور 50 گھروں کو نقصان پہنچا، شہر اور گرد و نوح میں جاری طوفانی بارش کے خاتمے کے لیے اذانیں بھی دی گئیں، اور مساجد میں خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Previous Post

شہر قائدسمیت سندھ بھر میں بارشوں کے ایک اور سسٹم کی پیش گوئی نیا سلسلہ 23 اگست سے کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا سبب بنے گا

Next Post

چاروں صوبوں میں پولیس کے نظام کو کمپیوٹرائزڈ کردیا، 15 لاکھ سے زائد مجرموں کے کوائف اور 65 لاکھ سے زائد جرائمزپرمبنی پہلے نیشنل کرائم ڈیٹا بیس کا قیام عمل میں لایا جارہا ، وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper