• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بہاولپور :ٹیوٹا ملازمین اسپیشل الاؤنس نہ ملنے پر سراپا احتجاج۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
بہاولپور :ٹیوٹا ملازمین اسپیشل الاؤنس نہ ملنے پر سراپا احتجاج۔
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بہاولپور (نمائندہ خصوصی ) ٹیوٹا ملازمین اسپیشل الاؤنس نہ ملنے پر سراپا احتجاج۔ ہماری حق تلفی ہورہی ہے مہنگائی کے دور میں گزر بسر مشکل ہوگیا۔ گورنمنٹ سٹاف ٹریننگ کالج بہاولپور کے ملازمین کا ٹیوٹا انتظامیہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے 2021، 2022 کے الاؤنس کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ سٹاف ٹریننگ کالج کے ٹیچنگ نان ٹیچنگ سٹاف نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر کالج کی مکمل طور پرتالا بندی کی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا اس موقع پر سٹاف یونین کے صدر رانا عرفان احمد نے کہا ٹیوٹا ملازمین کا معاشی قتل بند کیا جائے انہوں نے مزید کہا کہ اگر یہ فورا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا گیااور امتیازی سلوک ختم نہ کیا تو تمام ملازمین لاہور میں اپنا احتجاج کرنے کا حق رکھتے ہیں۔اور گرینڈ الائنس کی کال پر سوموار سے پنجاب کے تمام اداروں کی مکمل تالا بندی کی جاۓ گی۔

Previous Post

ملیر میں بااثر افراد نے اپنی عدالت لگا لی , چوری کے الزام میں شہری پر بدترین تشدد,وڈیو وائرل , پولیس حکام کا تحقیقات کا حکم

Next Post

ماڈل کالونی: سیوریج پائپ لائن ڈالنے پر تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ماڈل کالونی: سیوریج پائپ لائن ڈالنے پر تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے

ماڈل کالونی: سیوریج پائپ لائن ڈالنے پر تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper