• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایف آئی اے لاھور اور گجرانوالہ کی کاروائیاں – ریڈبک کے انتہائی مطلوب اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
ایف آئی اے لاھور اور گجرانوالہ کی کاروائیاں – ریڈبک کے انتہائی مطلوب اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی)
ایف آئی اے لاھور اور گجرانوالہ کی کاروائیاں – ریڈبک کے انتہائی مطلوب اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل لاھور نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ریڈ بک کے انتہائی مطلوب ملزم عامر جاوید کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 9 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھا۔

ملزم نے شکایت کنندگان سے بیرون ممالک امیگریشن کا جھانسہ دے کر مجموعی طور پر 65 لاکھ سے زائد کی رقم ہتھیائی۔ایک اور کاروائی میں انسانی سمگلر محمد شہزاد کو وزیرآباد سے گرفتر کر لیا۔ ملزم نے شکایت کنندہ کو بیرون ملک فرانس کا جعلی ویزے دیتے ہوئے 23 لاکھ روپے ہتھیائے۔
ایف آئی اے گجرانوالہ نے کامیاب ریڈ کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم رانا ظفر اقبال کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Previous Post

حکومت بارش متاثرین کو ریلیف دینے میں ناکام ثابت ہوئی ہے، ۔پورے سندھ کو آفت زدہ قرار دیا جائے۔ محمد حسین محنتی

Next Post

عمران خان کی پمز آمد، شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کی پمز آمد، شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

عمران خان کی پمز آمد، شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper