• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت بارش متاثرین کو ریلیف دینے میں ناکام ثابت ہوئی ہے، ۔پورے سندھ کو آفت زدہ قرار دیا جائے۔ محمد حسین محنتی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
حکومت بارش متاثرین کو ریلیف دینے میں ناکام ثابت ہوئی ہے، ۔پورے سندھ کو آفت زدہ قرار دیا جائے۔ محمد حسین محنتی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ حکومت بارش متاثرین کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ثابت ہوئی ہے، مسلسل بارش نے عوام کو اپنے گھروں فصلوں و املاک سے محروم کردیا ہے۔پورے سندھ کو آفت زدہ قرار دیا جائے۔ سندھ کے ھر ضلعی انتظامیہ نے ایمرجنسی کا اعلان اور کروڑوں کے بجٹ تو بنالیے مگر ھر شھر بارش میں ڈوبا ہوا ہے اور متاثرین بے یارومددگار پڑے ہوئے ہیں۔ صوبائی وزراء و بیوروکریسی فوٹوسییشن سے آگے بڑہ کر مصیبت زدہ عوام کی امداد و بحالی کی لیے عملی و سنجیدہ اقدامات کرے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوری آباد پریس کلب میں پریس کانفرس سے خطاب کے دوران کیا۔ صوبائی سکریٹری اطلاعات مجاہد چنا، امیر ضلع حافظ محمد صالح بھرٹ بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔ صوبائی امیر نے بارش میں قیمتی انسانی جانوں و املاک کے نقصان پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پوری دنیا میں ھر سال بارشیں ہوتیں رہتی ہیں۔یہ اللہ کی رحمت ہوتی ہوئے مگر حکومتی نااہلی، کرپشن اور انتظامی غفلت کی وجہ سے یہ انسانوں کے لیے زحمت بن جاتی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع کے باوجود حکومتی بے حسی افسوس ناک اور عوام دشمنی کا واضح ثبوت ہے۔ اداروں کی کرپشن اور حکومتی نااہلی کی وجہ سے اس وقت کراچی سے کشمور تک سندھ کا ہر شہر تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ سیوریج و بارش کے پانی کا نکاس نہ ہونے کی وجہ سے پانی روڈوں گلی محلے میں تالاب اور جوھڑ کی شکل میں کھڑا ہوگیا ہے اور یہ پانی لوگوں کے گھروں دکانوں و بازاروں میں داخل ہوچکا ہے۔ جس کی وجہ اربوں کا نقصان اور غریب لوگ اپنی سال بھر کی جمع پونجی سے محروم ہوگئے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی سندھ نے زور دیا کہ حکومت متاثرین کا سروے کراکے لوگوں کے نقصان کا ازالہ اور بارش و سیلاب میں پھنسے اور اپنے گھروں سے محروم لوگوں کو ریسکیو کرکے سرکاری امارتوں میں منتقل کرکے بحالی کی سرگرمیوں کو تیز کیا جائے۔دریں اثناء صوبائی امیر نے جماعت اسلامی کے ذمے داران اور الخدمت کے رضاکاروں کو ہدایات جاری کردیں ہیں کہ وہ انسانیت سے ہمدردی کے ناطے بارش و سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی ریسکیو راشن سمیت ہرممکن مدد کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں

Previous Post

جنرل قمر جاوید باجوہ کو رائل ملٹری اکیڈمی برطانیہ سمیت دیگر 5 ممالک سے اعلی فوجی و سول اعزازات ملنےسےدنیا بھر میں پاکستان اور پاک فوج کا نام مزید روشن ہوا ہے،رحمت خان وردگ

Next Post

ایف آئی اے لاھور اور گجرانوالہ کی کاروائیاں – ریڈبک کے انتہائی مطلوب اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایف آئی اے لاھور اور گجرانوالہ کی کاروائیاں – ریڈبک کے انتہائی مطلوب اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے لاھور اور گجرانوالہ کی کاروائیاں - ریڈبک کے انتہائی مطلوب اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper