• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

امریکہ کا سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کےلئے پاکستان کو 10لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
امریکہ کا سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کےلئے پاکستان کو 10لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن( نمائندہ خصوصی) امریکا نے سیلاب اور دیگر قدرتی آفات کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے لیے مزید 10لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بدھ کو ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہم مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں اور سیلاب متاثرین کے لیے مدد کی پیشکش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو فوری امداد کے طور پر ایک لاکھ ڈالر فراہم کئے گئے تھے ۔امریکا نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو مزید 10لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم موسمیاتی بحران کے اثرات کو کم کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔

Previous Post

شہباز گل نے ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنے والوں پر زبان درازی کی، جو شخص لوگوں کی پگڑیاں اچھالے تو اس کے خلاف قانون اپنا راستہ لے گا، وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ

Next Post

وزیراعظم اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد

وزیراعظم اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper