• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر مرتضیٰ کی مینوفیکچررز کو گاڑیوں کی قیمتیں کم کرنے کی ہدایت ،ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کی کوششیں قابل تعریف ہیں ، وفاقی وزیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
وفاقی وزیر مرتضیٰ کی مینوفیکچررز کو گاڑیوں کی قیمتیں کم کرنے کی ہدایت ،ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کی کوششیں قابل تعریف ہیں ، وفاقی وزیر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (بیورورپورٹ) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار سید مرتضیٰ محمودنے کہا ہے کہ ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں سمیت جدید ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو آٹو انڈسٹری ، ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں پالیسی سازی، قیمتوں میں کمی، برآمدات کے فروغ، لوکلائزیشن اور درآمدات میں اضافہ پر بھی غور کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں سمیت جدید ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری کی کوششیں قابل تعریف ہیں، ڈالر کی قیمت میں کمی کے پیش نظر مینوفیکچررز سے گاڑیوں کی قیمتیں کم کرنے کا کہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی مینوفیکچرنگ انڈسٹری انجینئرز، ٹیکنیشنز، ہنر مند اور نیم ہنر مند پیشہ ور ہزاروں افراد کو روزگار دے رہی ہے۔اجلاس میں گاڑیاں بنانے والے اداروں، پارٹس سپلائی کرنے والوں، سرکاری افسران اور صارفین کے نمائندوں نے شرکت کی۔

Previous Post

نیوٹرلز بند دروازے کے پیچھے کیے گئے فیصلوں پر نظر ثانی کریں: اسٹیبلمشنٹ نے مجھے سیاستدانوں کی کرپشن کے بارے میں بتایا، جب کرپشن کا پتا تھا، تو اقتدارمیں آنے کی کیسے اجازت دی، عمران خان

Next Post

ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑے تھے‘سعد رفیق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑے تھے‘سعد رفیق

ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑے تھے‘سعد رفیق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper