• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران خان اور اس کے حواری ملک کے لئے سیکورٹی رسک بن چکے ، ممنوعہ فارن فنڈنگ اور توشہ خانے کا پوچھنے پر یہ گالم گلوچ کرتے ہیں‘ بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
عمران خان اور اس کے حواری ملک کے لئے سیکورٹی رسک بن چکے ، ممنوعہ فارن فنڈنگ اور توشہ خانے کا پوچھنے پر یہ گالم گلوچ کرتے ہیں‘ بلاول بھٹو
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( بیورورپورٹ )وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان اور اس کے حواری ملک کے لئے سیکورٹی رسک بن چکے ہیں،ممنوعہ فارن فنڈنگ اور توشہ خانے کا پوچھنے پر یہ گالم گلوچ کرتے ہیں۔وہ گزشتہ روز وزارت خارجہ اسلام آباد میں ملاقات کے لئے جانے والے پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چودھری اسلم گل سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے۔

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ ملک میں مزیدانتشار اور فتنہ پھیلانے کا بیانیہ کامیاب نہیں ہو گا۔ملاقات میں پیپلز پارٹی لاہور کے تنظیمی امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے لبرٹی چوک میں کامیاب جلسے پر بھی اسلم گل کو مبارکباددی۔چودھری اسلم گل نے اس موقع پرپارٹی کے ڈسٹرکٹ اور زونل عہدیداروں کی کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی۔

Previous Post

کراچی ، جولائی اور اگست میں اب تک سب سے زیادہ بارش 855 ملی میٹر ریکارڈ

Next Post

پاکستان اور ایران کے تجارتی روابط سے خطہ میں خوشحالی آئے گی، نوید قمر دونوں ممالک میں جے ای سی میں 6 سال وقفہ ہونے سے تجارتی دوریاں بڑھ گئیں، بارڈر مارکیٹ کے رجحان کو فروغ دینا ہوگا ، ایرانی وزیر روستم قہسامی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper