• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ہالینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ایک روزہ کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
ہالینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ایک روزہ کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

روٹرڈیم ( اسپورٹس)ہالینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج (جمعرات کو ) روٹر ڈیم میں کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس کو میزبان ہالینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ،پاکستان ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں ہالینڈ کو سخت مقابلے کے بعد 16 رنز سے شکست دی تھی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے ہالینڈ میں موجود ہے۔گرین شرٹس کو مایہ ناز بلے باز بابراعظم لیڈ کریں گے جبکہ میزبان ٹیم سکاٹ ایڈورڈز کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔دونوں ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا ون ڈے 18 اور تیسرا اور آخری میچ 21 اگست کو کھیلا جائے گا۔ سیریز کے تینوں میچز ہیزل ویگ سٹیڈیم ،روٹر ڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

میزبان ٹیم کے خلاف پہلے میچ میں مین آف دی میچ کا اعزاز پانے والے فخر زمان کا کہنا ہے کہ پہلے میچ میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہوں ، دوسرے میچ میں بھی اپنی عمدہ کھیل کی بدولت اپنی ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کروں گا۔

Previous Post

ویرونیکا ایڈورڈونا کدرمیٹووااور ایلیس مرٹینزسنسناٹی اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

Next Post

بنگال کی ساحرہ اداکارہ شبنم آج اپنی80 ویں سالگرہ منا رہی ہیں،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بنگال کی ساحرہ اداکارہ شبنم آج اپنی80 ویں سالگرہ منا رہی ہیں،

بنگال کی ساحرہ اداکارہ شبنم آج اپنی80 ویں سالگرہ منا رہی ہیں،

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper