• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حسنین کے باﺅلنگ ایکشن کے حوالے سے اسٹوئنس کا اشارہ شرمناک ہے، شعیب اختر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
حسنین کے باﺅلنگ ایکشن کے حوالے سے اسٹوئنس کا اشارہ شرمناک ہے، شعیب اختر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(اسپورٹس رپورٹر )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی آسٹریلوی کھلاڑی مارکس اسٹوئنس کو غیر قانونی بولنگ ایکشن کے اشارے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران حسنین کے بولنگ ایکشن کے حوالے سے اسٹوئنس کا اشارہ شرمناک تھا۔

شعیب اختر نے مارکس اسٹوئنس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمہاری ہمت کیسے ہوئی ایسی حرکت کرنے کی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی اس حوالے سے خاموش ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی کھلاڑی کو کلیئر قرار دے دیا جائے تو کسی کو اس طرح کے اشارے کرنے کا حق نہیں ہے۔یاد رہے کہ دی ہنڈریڈ میں اوول انونسیبل کی جانب سے کھیلتے ہوئے محمد حسنین نے حریف ٹیم سدرن بریو میں کھیلنے والے آسٹریلوی بیٹر مارکس اسٹوئنس کو اپنی تیز گیند بازی سے آوٹ کیا تھا۔آسٹریلوی بلے باز مارکس اسٹوئنس نے آوٹ ہونے کے بعد غیر قانونی ایکشن کا اشارہ کیا تھا۔

Previous Post

نوح دستگیر کی وطن واپسی، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال،پھولوں کی پتیاں نچھاور

Next Post

بابر اعظم نے ہاشم آملا کا ریکارڈ توڑ ڈالا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بابر اعظم نے ہاشم آملا کا ریکارڈ توڑ ڈالا

بابر اعظم نے ہاشم آملا کا ریکارڈ توڑ ڈالا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper