• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نوح دستگیر کی وطن واپسی، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال،پھولوں کی پتیاں نچھاور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
نوح دستگیر کی وطن واپسی، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال،پھولوں کی پتیاں نچھاور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( اسپورٹس رپورٹر )کامن ویلتھ گیمز 2022 کے گولڈ میڈلسٹ، ویٹ لفٹرز محمد نوح دستگیر بٹ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ویٹ لفٹرز محمد نوح دستگیر بٹ اور دیگر قومی ایتھلیٹس کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر شاندار استقبال ہوا اور اِن پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔نوح بٹ کے علاوہ ویٹ لفٹر ہنزلا دستگیر، حیدر علی، والی بال ٹیم اور ان کے غیر ملکی کوچ بھی وطن پہنچے۔ایئرپورٹ پر ڈی جی سپورٹس بورڈ آصف زمان نے ایتھلیٹس کا استقبال کیا۔میڈیا سے گفتگو کے دوران محمد نوح دستگیر بٹ کا کہنا تھا کہ کرکٹ ٹیم کی طرح ہمارا استقبال ہوا، پی ایس بی کے ڈی جی نے تمام قومی ایتھلیٹس کا استقبال کرکے اچھی روایت قائم کی ہے۔دوسری جانب آصف زمان ڈی جی پی ایس بی کا کہنا تھا کہ قومی ایتھلیٹس کو انعامات کے ساتھ مزید اچھی تیاریوں کے موقع فراہم کریں گے جس ایتھلیٹ کو بیرون ملک ٹریننگ کے لیے بھیجنا ہوگا انہیں پورے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

Previous Post

ٹاس سے پہلے ہی ہمیں پتہ تھا وکٹ مشکل ہے ،اس پر نمی بھی ہے ، بابر نے کہا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ اس لیے کریں گے کہ ہمیں ٹف صورتحال ملے فخر زمان

Next Post

حسنین کے باﺅلنگ ایکشن کے حوالے سے اسٹوئنس کا اشارہ شرمناک ہے، شعیب اختر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حسنین کے باﺅلنگ ایکشن کے حوالے سے اسٹوئنس کا اشارہ شرمناک ہے، شعیب اختر

حسنین کے باﺅلنگ ایکشن کے حوالے سے اسٹوئنس کا اشارہ شرمناک ہے، شعیب اختر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper