• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ٹاس سے پہلے ہی ہمیں پتہ تھا وکٹ مشکل ہے ،اس پر نمی بھی ہے ، بابر نے کہا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ اس لیے کریں گے کہ ہمیں ٹف صورتحال ملے فخر زمان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
ٹاس سے پہلے ہی ہمیں پتہ تھا وکٹ مشکل ہے ،اس پر نمی بھی ہے ، بابر نے کہا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ اس لیے کریں گے کہ ہمیں ٹف صورتحال ملے فخر زمان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

روٹر ڈیم (نیٹ نیوز)قومی ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ ٹاس سے پہلے ہی ہمیں پتہ تھا وکٹ مشکل ہے ،اس پر نمی بھی ہے ،بابر نے کہا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ اس لیے کریں گے کہ ہمیں ٹف صورتحال ملے ،ہمیں مستقبل میں کہیں پر بھی مشکل وکٹ اور اس قسم کی کنڈیشن مل سکتی ہے، ورنہ میرے خیال میں کوئی بھی ٹیم اس طرح کی وکٹ پر ٹاس جیت کر بیٹنگ نہیں کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر پہلے میچ میں گرین شرٹس کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے بیٹر فخر زمان کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں فخر زمان کا کہنا ہے ٹاس سے پہلے ہی ہمیں پتہ تھا کہ وکٹ مشکل ہے اور اس پر نمی بھی ہے لیکن یہی پلان ہوا اور بابر اعظم نے بھی یہی بات کی اگر اس کنڈیشن میں بھی ہم چانس نہیں لیں گے اور کنڈیشن کے خلاف نہیں کھیلیں گے تو پھر کہاں کھیلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں پتہ بھی تھا کہ بہت زیادہ مشکل وکٹ ہے لیکن بابر نے کہا کہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ اس لیے کریں گے کہ ہمیں ٹف صورتحال ملے کیونکہ ہمیں مستقبل میں کہیں پر بھی مشکل وکٹ اور اس قسم کی کنڈیشن مل سکتی ہے، ورنہ میرے خیال میں کوئی بھی ٹیم اس طرح کی وکٹ پر ٹاس جیت کر بیٹنگ نہیں کرے گی۔جارح مزاج بیٹر نے کہا کہ آہستہ اس لیے کھیلے کیونکہ وکٹ پر نمی بہت زیادہ تھی اور کنڈیشن ایسی تھی کہ پورا دن وکٹ پر سورج لگا ہی نہیں تھا، شروع میں جب وکٹ پر گئے اور وکٹ کو دیکھا تو اسی وقت اندازہ ہو گیا تھا کہ اس وکٹ پر رن نہیں بنیں گے، میری اور بابر کی یہی بات ہوئی کہ اگر 25 اوور تک وکٹ نہ گری تو ہم 300 تک جا سکتے ہیں اور ہمارا یہی پلان کام کر گیا۔فخر زمان نے کہا کہ ایسی مشکل صورتحال میں بہت کم بیٹنگ کی ہے لیکن میں خوش قسمت بھی تھا کہ میرا کیچ بھی چھوٹا، سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ میرے 100 کی وجہ سے ٹیم میچ جیت گئی۔

انہوں نے کہاکہ جو بھی ہو لیکن نیدرلینڈ کے بولرز نے اپنی کنڈیشن کو بہت اچھا استعمال کیا اور میرے خیال میں اس میچ کا سب سے زیادہ کریڈٹ انہیں ہی جاتا ہے۔قومی بیٹر نے کہا کہ ابھی ہمیں کنڈیشن کا اندازہ بھی ہو گیا ہے اور ہالینڈ کی جس طرح کی ٹیم ہے انہیں ہمیں بڑے مارجن سے ہرانا چاہیے، اگلے دو میچز میں ہم مخالف ٹیم کو بڑے مارجن سے ہرانے کی پوری کوشش کریں گے۔فخر زمان نے کہا کہ اس میچ میں ہمارے لیے بہت سی اچھی چیزیں بھی سامنے آئیں، دو کھلاڑیوں نے ون ڈے ڈیبیو کیا جس سے ہمیں اپنی اسٹرینتھ کا بھی پتا چلا، سلمان علی آغا نے آخر میں اچھے رنز کیے جبکہ نسیم شاہ سپر ٹیلنٹڈ لڑکا ہے، یقین ہے کہ وہ مستقبل میں پاکستان کا سپر اسٹار بنے گا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیدرلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 16 رنز سے شکست دی تھی۔

Previous Post

کرکٹر شاہنواز دھانی کی جانب سے پریکٹس سیشن کے بعد مٹھائی بانٹنے کی ویڈیو ورائرل ہوگئی

Next Post

نوح دستگیر کی وطن واپسی، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال،پھولوں کی پتیاں نچھاور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نوح دستگیر کی وطن واپسی، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال،پھولوں کی پتیاں نچھاور

نوح دستگیر کی وطن واپسی، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال،پھولوں کی پتیاں نچھاور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper