• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پنجاب میں قومی اسمبلی کے 6حلقوں کے ضمنی انتخابات کیلئے مانیٹرنگ ٹیمیں تعینات کردی ہیں،الیکشن کمیشن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
پنجاب میں قومی اسمبلی کے 6حلقوں کے ضمنی انتخابات کیلئے مانیٹرنگ ٹیمیں تعینات کردی ہیں،الیکشن کمیشن
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب میں قومی اسمبلی کے 6حلقوں میں ہونےوالے ضمنی انتخابات کے لئے مانیٹرنگ ٹیمیں تعینات کر دیں، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران کی سربراہی میں یہ ٹیمیں اپنے فرائض سرانجام دیں گی۔

ترجمان الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق مانیٹرنگ ٹیمیں امیدواروں کی انتخابی مہم کو مانیٹر کریں گی اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر فوری ایکشن لیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ مانیٹرنگ ٹیمیں ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گی، اس کی خلاف ورزی کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا ئے گا اور اس کا ارتکاب کرنے والوں کو قانون کے مطابق فوری سزا دی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق مانیٹرنگ ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ الیکشن کمیشن کو بھیجیں گی۔

Previous Post

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں19312 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں،این آئی ایچ

Next Post

وفاقی وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ بنانے میں ملوث ملزم گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ بنانے میں ملوث ملزم گرفتار

وفاقی وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ بنانے میں ملوث ملزم گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper