• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چینی وفد کا نیکٹا ہیڈ کوارٹر کا دورہ ، پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
چینی وفد کا نیکٹا ہیڈ کوارٹر کا دورہ ، پاکستان کی کاوشوں کی تعریف
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل منسٹری آف پبلک سکیورٹی عوامی جمہوریہ چین مسٹر گاو¿ فی نے ایک اعلی سطح وفد کے ہمراہ قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی کے صدر دفتر اسلام آباد (نیکٹا ہیڈ کوارٹرز)کا دورہ کیا،نیشنل کوارڈینیٹر نیکٹا ‘محمد طاہر راﺅ(ہلال شجاعت) نے وفدکو انسداد دہشت گردی وشدت پسندی میں نیکٹا کی کاوشوں پر تفصیلاً بریف کیا ۔ اس موقع پر نیشنل کوآرڈینیٹر نے انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔مسٹر گاوفی نے انسداد دہشت گردی و شدت پسندی میں پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔ملاقات میں دونوں اطراف سے اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ سی پیک پروجیکٹس کو سبوتاژ کرنے والے تمام مشترکہ دشمن عناصر کے خلاف مل کر نمٹا جائے گا ۔ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ نیکٹا اور NCTLGO پرتشدد عناصر کی سرکوبی کےلئے مشترکہ حکمت عملی بنائیں گے اور ایسے تمام غیر ریاستی عناصر کو شکست دیں گے۔

Previous Post

سی پیک پاکستانی معیشت کو مضبوط کرنے کا سبب بن رہا ہے،پاکستانی معیشت کو سری لنکا کی صورتحال سے تشبیہ دینا درست نہیں، لی ہچیان چینی قونصل جنرل

Next Post

ایف آئی اے سندھ میں تبادلے اور تقرریاں کردی گئیں ، نوٹیفکیشن جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایف آئی اے سندھ میں تبادلے اور تقرریاں کردی گئیں ، نوٹیفکیشن جاری

ایف آئی اے سندھ میں تبادلے اور تقرریاں کردی گئیں ، نوٹیفکیشن جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper