• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

تجاوزات کے خلاف سپریم کورٹ کے احکامات پر سختی سے عمل کرنے کا فیصلہ تجاوزات کے پشت پناہ قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی جائے گی ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر طحہ سلیم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2022
in پاکستان
0
تجاوزات کے خلاف سپریم کورٹ کے احکامات پر سختی سے عمل کرنے کا فیصلہ  تجاوزات کے پشت پناہ قبضہ مافیا کے خلاف  کارروائی کی جائے گی  ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر طحہ سلیم
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (بلدیاتی رپورٹر ) ضلع وسطی میں ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر طحہ سلیم کی صدارت میں خصوصی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں ضلع وسطی کے اسسٹنٹ کمشنرز،شعبہئ انسدادِ تجاوزات کے افسران کے علاوہ کے ایم سی، کے ڈی اے، ایس بی سی اے،رینجرز اور پولیس کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں طے کیا گیا کہ ضلع وسطی میں تجاوزات کے خاتمہ کے لئے سپریم کورٹ کے احکامات پر سختی عمل کیا جائے اور کسی بھی جگہ پر خصوصی طور پر برساتی نالوں اورفٹ پاتھوں پر تجاوزات کو تعمیر ہونے سے قبل ہی ختم کردیا جائے تاکہ شہر کی صورت بگاڑنے اور شہریوں کی زندگیوں کے لئے خطرہ بننے والی تجاوزات کسی صورت پنپنے نہ پائیں۔اس موقع پر یہ بھی طے کیا گیا کہ ناجائز تجاوزات کی تعمیر میں ملوّث افراد اور اُن کے پشت پناہ قبضہ مافیہ سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/08/WhatsApp-Video-2022-08-17-at-9.46.19-PM.mp4

اس سلسلے ضلع وسطی کے شعبہئ انسدادِ تجاوزات کو کے۔ایم۔سی،کے ڈی اے، ایس،بی سی اے، اورقانون نافذ کرنے والے اداروں رینجرز اور پولیس کا تعاون حاصل رہے گا۔ واضح رہے کہ گذشتہ روزایمینٹی۔A-4۔ST.فیڈرل بی ایریا بلاک 19، نزد پاور ہاؤس پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران سرکاری عملے کو قبضہ مافیہ اور تجاوزات قائم کرنے والوں کی جانب سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے اس مسئلے سے نمٹ لیا گیا۔ مزکورہ آپریشن کی نگرانی سیکرٹری کے ڈی اے شمس الحق صدیقی،اینٹی انکروچمنٹ سیل کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جمیل احمد بلوچ اور اسسٹنٹ کمشنر گلبرگ دادن لاشاری کررہے تھے۔دوسری جانب شہر میں کئی مقامات پر عمارتوں کے گرنے کی اطلاع بھی تجاوزات قائم کرنے والوں اور شہری انتظامیہ کے لئے خطرہ کی گھنٹی ہے اس لئے ضروری ہے کہ ایسی تمام تجاوزات کو ختم کردیا جائے کہ جو عوام کی زندگی کے لئے خطرہ اور عوامی فلاہ و بہبود کے کاموں خصوصاً بارش کے پانی کی نکاسی اور کوڑے کرکٹ کی صفائی میں رکاوٹ کا سبب بنتی ہیں۔

Previous Post

سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی :انڈر گریجویٹ ڈگری پروگرام کے مختلف بیچوں کے 49 طلباءکو اسکالرشپ کے چیک دیئے گئے

Next Post

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے امریکی قونصل جنرل مارک اسٹروہ کی الوادعی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے امریکی قونصل جنرل مارک اسٹروہ کی  الوادعی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے امریکی قونصل جنرل مارک اسٹروہ کی الوادعی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper