• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کا ٹھٹہ کے ساحلی علاقوں کا دورا – متاثرین کو فوری طور پر ادویات، پینے کا پانی، راشن، ٹینٹ و دیگر مطلوبہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ –

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2022
in پاکستان
0
چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کا ٹھٹہ کے ساحلی علاقوں کا دورا –  متاثرین کو فوری طور پر ادویات، پینے کا پانی، راشن، ٹینٹ و دیگر مطلوبہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ –
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹھٹھہ، ( نمائندہ خصوصی )چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے ٹھٹہ اور کیٹی بندر کی ساحلی پٹی سمیت بارشوں کے باعث زیر آب متاثرہ دیہات اور علاقوں کا دورہ کرکے رلیف کے کام و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرین اور علاقہ مکین سے ملاقات کرکے سہولیات و ديگر مسائل معلوم کئے جبکہ موقع پر ہی ضلعی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے و دیگر متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ متاثرین کو فوری طور پر ادویات، پینے کا پانی، راشن، ٹینٹ و دیگر مطلوبہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور بارشوں کے بعد متاثرین کو اپنے آبائی علاقوں و مقامات پر منتقل کرنے تک رلیف کا کام جاری رکھا جائے۔

انہوں نے مزید ہدایت کی کہ ممکنہ سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر ساحلی علاقوں کے دیگر قریبی آبادی کو بھی محفوظ مقامات پر رلیف کیمپس میں منتقل کرکے انہیں رلیف سمیت تمام سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ متاثرین کو مشکلات سے بچایا جا سکے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے انہیں ہدایت کی کہ نقصانات کے متعلق تفصیلی فہرست جلد پیش کی جائے تاکہ متاثرین کی فوری مدد کو یقینی بنایا جا سکے۔ عوام کی شکایات پر چیف سیکریٹری نے ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ ئضنفر علی قادری کو ہدایت کی کہ مرف کی کارکردگی و دیگر شکایات کے متعلق تفصیلی رپورٹ بھی فوری پیش کی جائے تاکہ مزید حکمت عملی تشکیل دیتے ہوئے کارروائی کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع کی تمام ہستالوں اور صحت مراکز میں ایمبولینسس، ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف، سانپ کے کاٹنے کی ویکسین سمیت مطلوبہ ادویات و دیگر تمام سہولیات کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے۔ علاقہ معززین اور متاثرین کی درخواست پر چیف سیکریٹری نے متعلقہ افسران کو زیر آب علاقوں کے شگاف بند کرنے سمیت دیگر کمزور بندوں کی مرمت کے احکامات بھی جاری کئے۔ قبل ازیں ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری نے بارش اور سیلاب متاثرین کو رلیف کی فراہمی و دیگر سہولیات اور انتظامات کے متعلق مجموعی تفصیلی بریفگ دی۔

انہوں نے کہا کہ ساحلی پٹی سے لوگوں کو حفاظتی مقامات پر منتقل کرکے انہیں مطلوبہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے، این ڈی ایم اے و دیگر متعلقہ محکمے ہر وقت مصروف عمل ہیں تاکہ انہیں کسی بھی مشکل کا سامنا کرنا نہ پڑے۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری نے کیٹی بندر کے مختلف بندوں، دیہاتوں اور علاقوں کا دورہ ککرکے تمام صورتحال کا جائزہ لیا اور جاری امدادی کاموں کی نگرانی بھی کی۔ اس موقع پر علاقہ مکینوں اور متاثرین سے ملاقات کی اور درپیش مسائل کے متعلق معلومات حاصل کی اور انہیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہر قسم کی امداد اور رلیف کی یقین دہانی کرائی۔

Previous Post

بلدیاتی سہولیات کی عدم فراہمی اور مہنگائی کے سبب لوٹ مار اور لاقانونیت بڑھ گئی

Next Post

محکمہ کھیل ویوتھ افیئرز گوادر کی جانب سے ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی اسپورٹ فیسٹیول کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محکمہ کھیل ویوتھ افیئرز گوادر کی جانب سے ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی اسپورٹ فیسٹیول کا انعقاد

محکمہ کھیل ویوتھ افیئرز گوادر کی جانب سے ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی اسپورٹ فیسٹیول کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper