• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

میڈیا ہاؤسز کو اشتہارات کی مد میں 80 فیصد ادائیگیاں کردی ہیں ۔ اشتہارات پالیسی 2022 منظور کرالی ہے ، جس میں ڈیجیٹل میڈیا کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔ شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2022
in پاکستان
0
میڈیا ہاؤسز کو اشتہارات کی مد میں 80 فیصد ادائیگیاں کردی ہیں ۔  اشتہارات پالیسی 2022 منظور کرالی ہے ، جس میں ڈیجیٹل میڈیا کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔ شرجیل انعام میمن
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن سے سی پی این ای وفد کی ملاقات۔ وفد میں سی پی این ای سیکرٹری جنرل عامر محمود ، ڈاکٹر عبدالجبار خٹک ، مقصود یوسفی ، سعید خاور ، غلام نبی چانڈیو اور بشیر میمن شامل تھے۔ سیکرٹری اطلاعات عبدالرشید سولنگی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ وفد نے صوبائی وزیر کو اخبارات کے مسائل بالخصوص پرنٹ میڈیا کے اشتہارات بڑھانے اور ادائیگیوں سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا۔ وفد نے صوبائی وزیر اطلاعات کو بتایا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد محکمہ اطلاعات صوبائی سبجیکٹ ہے ۔ لیکن بہت سے معاملات صوبائی حکومت کو منتقل نہیں ہوئے ۔ وفد نے تجویز دی کہ اخبارات کی اے بی سی کا اختیار صوبائی حکومتوں کو منتقل کرنے کا معاملہ وفاق کے ساتھ اٹھایا جائے ۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی وفد کو تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کراتے کرتے ہوئے کہا کہ قیادت نے میڈیا کے مسائل حل کرنے کے لیے دوبارہ محکمہ اطلاعات کی ذمہ داری سونپی ہے ۔ میڈیا ہاؤسز کو اشتہارات کی مد میں 80 فیصد ادائیگیاں کردی ہیں ۔ اخبارات کی نان بجٹڈ ادائیگیاں بھی یقینی بنائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ اطلاعات کا قلمدان سنبھالتے ہی اشتہارات کی نئی پالیسی تیار کرنے کے احکامات دیئے تھے ۔ اشتہارات پالیسی 2022 منظور کرالی ہے ، جس میں ڈیجیٹل میڈیا کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔ کل ( جمعرات) کو اخبارات میں ڈیجیٹل میڈیا کی رجسٹریشن کے لیے اشتہار شایع ہوجائے گا۔ پرنٹ ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا کے اشتہارات کی بجٹ مختص کر رہے ہیں۔

Previous Post

تدارک میں دیر نہیں ہونی چاہئے۔

Next Post

علامہ علی شیر حیدری ، علی کا شیر تھا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
علامہ علی شیر حیدری ، علی کا شیر تھا

علامہ علی شیر حیدری ، علی کا شیر تھا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper