• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نواز شریف سیاسی ڈیل کے تحت اور انڈر۔ ؟ سے باہر گئے ، شاہ محمود قریشی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 17, 2022
in پاکستان
0
نواز شریف سیاسی ڈیل کے تحت اور انڈر۔ ؟ سے باہر گئے ، شاہ محمود قریشی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان ( اسپیشل رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نواز شریف سیاسی ڈیل کے تحت اور انڈر سٹینڈنگ سے باہر گئے اور اسی سیاسی انڈرسٹینڈنگ کیساتھ واپس انا چاہتے ہیں تاہم موجودہ صورتحال میں عمران خان کا بیانیہ عوام کے دل میں اتر چکا ہے اسی لیے انکی واپسی بھی انتخابات کے حوالے سے متاثر کن ثابت نہیں ہو گی۔

تحریک انصاف کے رہنما عمر نواز خان بابر کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاکہ نواز شریف خراب طبیعت اور پلیٹلٹس گرنے اور بڑھنے کو جوا بنا کر اپنے علاج کی غرض سے بیرون ملک گئے لیکن حقیت اسکے برعکس تھی اور انکی زندگی کو بھی کوئی خطرہ نہیں تھا اسی لیے انھیں بہت پہلے ہی ملک میں آجانا چاہیے تھا تاہم سیاسی ڈیل اور انڈر سٹینڈنگ سے باہر جانے والے نواز شریف دوبارہ اسی انڈرسٹینڈنگ سے ہی واپس آنا چاہتے ہیں لیکن،، اس حوالے سے کافی دیر ہوچکی کیونکہ عمران کان کا بیانیہ لوگوں کے دلوں میں اتر چکا ہے جس کی وجہ سے میاں صاحب کی واپسی سے بھی کوئی فرق نہیں پڑےگا۔

انہوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن کے سلسلے میں کامیاب جلسوں کا تسلسل جاری ہے جس سے مہر بانو قریشی کی کامیابیاں یقینی ہے اور اسی حوالے سے عمران خان بھی مہر بانو قریشی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جلد این اے 157 میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

ایف بی آر نے ویب سائٹ پر سائبر حملے کی اطلاعات کی تردید کردی ممکنہ ہیکنگ حملے سے بچنے کےلئے ویب سائٹ بند کرنے کی اطلاعات گمراہ کن ہیں، بیان

اگلی پوسٹ

ملک بھر کی ایکسچینج کمپنیز کو ڈالرز برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ایکسچینج کمپنیاں بذریعہ کارگو بطور کنسائنمنٹ ڈالر باہر بھیج سکتی ہیں، اسٹیٹ بینک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک بھر کی ایکسچینج کمپنیز کو ڈالرز برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ایکسچینج کمپنیاں بذریعہ کارگو بطور کنسائنمنٹ ڈالر باہر بھیج سکتی ہیں، اسٹیٹ بینک

ملک بھر کی ایکسچینج کمپنیز کو ڈالرز برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ایکسچینج کمپنیاں بذریعہ کارگو بطور کنسائنمنٹ ڈالر باہر بھیج سکتی ہیں، اسٹیٹ بینک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper