• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، آزاد جموں و کشمیر میں ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، آزاد جموں و کشمیر میں ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آزاد جموں و کشمیر میں ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ لینے، انہیں تیز رفتاری سے آگے بڑھانے اور ان پر عملدرآمد کے لیے مناسب اقدامات کرنے کے حوالے سے جمعرات کو یہاں ایک اجلاس کی صدارت کی۔نائب وزیراعظم کے آفس سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم نے زیر بحث اقدامات پر جلد از جلد عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا تاکہ ان کوششوں کے ثمرات آزاد جموں و کشمیر کے عوام کی زندگیوں میں ٹھوس بہتری کی صورت میں سامنے آ سکیں۔نائب وزیراعظم نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کی ترقی اور فلاح و بہبود وزیراعظم محمد شہباز شریف، حکومت پاکستان اور حکومت آزاد جموں و کشمیر کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان، چیف سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر اور حکومتِ آزاد جموں و کشمیر اور وفاقی حکومت کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

Previous Post

پاکستان زراعت کے شعبے میں پرتگال کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دینے، تحقیق اور ٹیکنالوجی کی منتقلی میں گہری دلچسپی رکھتا ہے، رانا تنویر حسین

Next Post

پاکستان ہیلتھ سیکٹر میں اپنی سابقہ کارکردگی کے ریکارڈ توڑتے ہوئے تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper