• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب کو ان کی ممتاز عوامی خدمات کے اعتراف میں پاکستان کے اعلیٰ ترین سول اعزاز نشان امتیاز سے نوازا جائے گا

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 16, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب کو ان کی ممتاز عوامی خدمات کے اعتراف میں پاکستان کے اعلیٰ ترین سول اعزاز نشان امتیاز سے نوازا جائے گا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب کو ان کی ممتاز عوامی خدمات کے اعتراف میں پاکستان کے اعلیٰ ترین سول اعزاز نشان امتیاز سے نوازا جائے گا ۔وزارت خزانہ کی جانب سے ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق یہ قومی اعزاز پاکستان کی معاشی اصلاحات کے سفر میں ان کی قیادت اور شراکت کو میکرو اکنامک استحکام کو مضبوط بنانے، اعتماد کی بحالی اور مضبوط، زیادہ لچکدار اور خوشحال پاکستان کے لیے اصلاحات کو آگے بڑھانے کی کوششوں کا اعتراف ہے۔ایوارڈ کا اعلان یوم آزادی 14 اگست 2026 کو کیا گیا ہے اور یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ 2027 کو منعقد ہونے والی تقریب میں سینیٹر محمد اورنگزیب کو نشان امتیاز سے نوازا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا مشرقی انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اگلی پوسٹ

بھارتی یوم آزادی کو مقبوضہ جموں وکشمیر سے لے کر آسام تک ”یوم سیاہ“کے طور پر منایا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
بھارتی یوم آزادی کو مقبوضہ جموں وکشمیر سے لے کر آسام تک ”یوم سیاہ“کے طور پر منایا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس

بھارتی یوم آزادی کو مقبوضہ جموں وکشمیر سے لے کر آسام تک ”یوم سیاہ“کے طور پر منایا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper