• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گورنر سندھ اور وزیر اعلی سندھ کی مزارقائد پر حاضری ، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
گورنر سندھ اور وزیر اعلی سندھ کی مزارقائد پر حاضری ، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی):گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کو اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ80ویں یوم آزادی کے موقع پر بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور قائد کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور ملکی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے دعا کی۔گورنر سندھ اور وزیراعلی سندھ نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو ان کی شاندار خدمات اور قوم کے لیے تاریخی خدمات پرخراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے وزیٹر بک میں اپنے تاثرات بھی لکھے۔قبل ازیں مزار قائد پہنچنے پر وزیراعلی سندھ اور صوبائی کابینہ کے ارکان نے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کا استقبال کیا۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری سندھ، انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) سندھ، کمشنر کراچی اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے گورنر اور وزیراعلی سندھ کو گارڈ آف آنر پیش کیا اور سلامی دی۔بعد ازاں انہوں نے مزار قائد کے احاطے میں پرچم کشائی کی۔

پچھلی پوسٹ

خوابوں کی تدفین کا موسم پہلی قسط

اگلی پوسٹ

پاکستان اور بلوچستان کے خلاف منفی بھارتی پروپیگنڈا کامیاب نہیں ہوگا، محترمہ فرح عظیم شاہ

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
پاکستان اور بلوچستان کے خلاف منفی بھارتی پروپیگنڈا کامیاب نہیں ہوگا، محترمہ فرح عظیم شاہ

پاکستان اور بلوچستان کے خلاف منفی بھارتی پروپیگنڈا کامیاب نہیں ہوگا، محترمہ فرح عظیم شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper